Home / 2024 / March / 08 (page 3)

Daily Archives: March 8, 2024

مسافر طیارے کا ٹائر دوران پرواز نیچے گر گیا، ویڈیو وائرل

امریکی ایئر لائن کے مسافر بردار طیارے کا ٹائر اڑان بھرنے کے فوراً ہی بعد زمین پر گر گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایئر لائن کے مسافر بردار طیارے نے امریکی شہر سان فرانسسکو کے ایئرپورٹ سے جاپان کے لیے اڑان بھری تھی۔ میڈیا …

Read More »

میرا داماد اکشے کمار ہیرا پھیری والا ہی انسان ہے: راجیش کھنہ

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار راجیش کھنہ نے اپنی بیٹی اور  مصنفہ و سابقہ اداکارہ  ٹوئنکل کھنہ کو ان کے شوہر سے متعلق ایک بار اہم مشورہ دیا تھا۔ حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ماضی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر گردش کر رہاہے۔ وائرل ویڈیو …

Read More »

مایا علی اور وہاج علی کا بھارتی گانے پر رقص: ویڈیو وائرل

پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مایا علی اور اداکار وہاج علی کی بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ صفِ اول کے دونوں فنکاروں کی اس ڈانس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماڈلنگ کی دنیا کی یہ مقبول جوڑی کسی نجی شادی کی تقریب میں …

Read More »

فلک شبیر نے سارہ خان کو ایک اور مہنگا تحفہ دے دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کو اپنے شوہر، گلوکار فلک شبیر سے ایک اور مہنگا تحفہ مل گیا۔ فلک شبیر اکثر ہی سارہ خان سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے خوبصورت اقدامات کرتے نظر آتے ہیں کبھی وہ اپنی اہلیہ کو مہنگے تفریحی دوروں پر …

Read More »

رمضان میں گیم شوز نہیں دکھانے چاہئیں: عمیر رانا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمیر رانا کا کہنا ہے کہ رمضان میں گیم شوز نہیں دکھانے چاہئیں۔ عمیر رانا نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستان میں ٹیلی ویژن پر ماہ رمضان میں نشر کی جانے والی خصوصی نشریات …

Read More »

عادل خان درانی اور سومی خان کی شادی کب ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

معروف بھارتی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان درانی نے سومی خان سے شادی کی تصاویر و اس سے متعلق دیگر  تفصیلات بتا دی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل …

Read More »

بہن کی موت کے ایک روز بعد بھارتی ٹی وی اداکارہ بھی چل بسیں

بھارتی ٹی وی شو جھنَک کی مشہور اداکارہ ڈولی سوہی گزشتہ رات سروائیکل کینسر کے سبب 48 برس میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا ’نیوز 18‘ کے مطابق ڈولی سوہی کینسر کے سبب طویل عرصے سے علیل تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈولی سوہی کی بہن امندیپ سوہی کا ایک رات قبل …

Read More »

نادیہ جمیل کا کینسر کے بعد ایک اور بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کینسر سے جنگ لڑنے والی پاکستانی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن سے ہی مرگی کا شکار ہیں۔ حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

زنیرہ انعام لان کی نئی کلیکشن دیکھ کر ناخوش کیوں؟

پاکستان شوبز اندسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار عثمان مختار کی اہلیہ زنیرہ انعام نے مختلف ڈیزائنرز کی جانب سے لانچ کی گئی لان کی نئی کلیکشن کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ زنیرہ انعام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی پوسٹ میں …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا عالمی دن پر خواتین کو خوبصورت پیغام

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے خواتین کے عالمی دن پر خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔ نرگس فخری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پھولوں کا گلدستہ تھامے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں تمام خواتین کی حوصلہ …

Read More »