Home / 2024 / March / 08 (page 2)

Daily Archives: March 8, 2024

پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پر دوسرے جائزے کے لیے تیار ہیں، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد وہ پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے دوسرے جائزے کے لیے تیار ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے صحافیوں کو بتایا ’فی الحال توجہ موجودہ اسٹینڈ بائی اریجمنٹ …

Read More »

امریکی صدر کا روس کو دوٹوک پیغام

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین مسئلے پر ہم کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب میں جہاں امریکا اور دنیا میں جمہوریت کو درپیش …

Read More »

دمام: 17ویں افطار خیمے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

دمام میں فلاحی تنظیم ’نور‘ کی جانب سے ماہ رمضان المبارک افطار خیمے کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، فلاحی تنظیم ’نور‘ کی جانب سے گزشتہ 16 برسوں سے مستقل بنیادوں افطاری دسترخوان کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے …

Read More »

دبئی میں گداگروں کیخلاف مہم کا آغاز

دبئی پولیس کی جانب سے بھکاریوں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دبئی پولیس کی جانب سے شہریوں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ بھکاریوں کو بھیک نہ دیں اور گداگروں کی حوصلہ شکنی کریں، عوام ’آن لائن بھکاریوں‘ سے بھی …

Read More »

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بڑی کمی

نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات سے قبل مرکزی حکومت کی جانب سے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی وزیراعظم نے اس فیصلہ …

Read More »

مودی کا ہندوستان، خواتین کے حقوق کا دشمن

مودی کا ہندوستان خواتین کے حقوق کا دشمن بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج دُنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہاہے، مگر مودی کے ہندوستان میں ہوا کی بیٹی پر زمین تنگ ہوچکی ہے، بھارتی پارلیمنٹ میں خواتین کی نمائندگی صرف 11 فیصد ہے جبکہ ملازمت …

Read More »

شوہر نے بیوی کو قتل کرکے اعتراف جرم کرلیا

مغربی بنگال کے بہالا سے تعلق رکھنے والے ایک 41 سالہ شخص نے جمعرات کی رات اپنی 28 سالہ بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا، جبکہ لاش کو بچوں سے چھپائے رکھا اور صبح بچوں کو اسکول روانہ کرنے کے بعد پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا۔ غیر …

Read More »

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 92 برس کی عمر میں منگنی کرلی

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے بانوے برس کی عمر میں منگنی کر لی۔ دنیائے ابلاغ کے بے تاج بادشاہ روپرٹ مرڈوک نے چار طلاقوں کے بعد ایک مرتبہ پھر نئی زندگی کا آغاز کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ مرڈوک روس سے تعلق رکھنے والی 66 برس کی مولیکیکول بایولوجسٹ …

Read More »

سعودی عرب: فلکی حساب سے یکم رمضان المبارک کب ہوگا؟

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم فلکیاتی علوم کے ادارے کے سربراہ شرف السفیانی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مملکت میں فلکی حساب سے یکم رمضان المبارک پیر 11 مارچ کو ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ 10 مارچ …

Read More »

عالمی یوم خواتین: غزہ میں 60 ہزار حاملہ خواتین غذائی قلت کا شکار

8 مارچ خواتین کے عالمی کے موقع پر غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ غزہ کے مشکل ترین حالات میں اب بھی تقریباً 5000 خواتین ہر ماہ بچوں کوجنم دے رہی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »