Home / 2024 / March / 03

Daily Archives: March 3, 2024

شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب

صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر کے بعد شروع ہوا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی، اجلاس میں شرکت کے لیے اراکین ایوان …

Read More »

9 مئی والی ذہنیت ملکی ترقی کو روک رہی ہے، مریم اورنگزیب

رہنما مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی والی ذہنیت ملکی ترقی کو روک رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آج پھر 9 مئی والے ایوان میں پہنچ گئے تھے، 9 مئی والوں نے پارلیمنٹ …

Read More »

خیبرپختونخوا: وزیر اعلیٰ کا بارشوں، برفباری سے متاثرہ افراد کیلئے معاوضے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بارشوں اور برفباری سے متاثرہ افراد کے لیے معاوضوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سیکریٹری ریلیف سے رابطہ کرتے ہوئے متاثرین اور نقصانات کی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے، انہوں نے حکم دیا کہ صوبہ بھر میں ہونے والے جانی …

Read More »

کل تک گوادر سے بارش کے پانی کی نکاسی ہو جائے گی، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کل تک گوادر شہر سے بارش کے پانی کی نکاسی مکمل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے 20 روز میں گوادر کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے گوادر میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین میں …

Read More »

جو ارکان پارلیمنٹ ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ رکنیت چھوڑ دیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مشورہ دیا ہے کہ جو ارکان پارلیمنٹ ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ اپنی رکنیت چھوڑ دیں اور ہماری احتجاجی تحریک میں شامل ہو جائیں۔ اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف دھاندلی کے خلاف صرف شور کی نہیں …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کی نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، گوادر سمیت مختلف امور پر گفتگو

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی جس میں گوادر میں دونوں رہنماؤں نے فلاحی اقدامات کے حوالے سے گفتگو کی۔ نومنتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں دونوں …

Read More »

9 مئی کے واقعات کی غیر جانبدارانہ انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میرے قائد عمران خان کو بطور سیاسی قیدی گرفتار کر رکھا ہے، 9 مئی کو ہمارے معصوم لوگوں کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ غیر جانبدارانہ انکوائری ہونی چاہیے۔ …

Read More »

رمضان سے قبل کیا مہنگا اور کیا سستا ہوا؟ جانیے

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 32.73 فیصد ہوگئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور …

Read More »

سونے کی قیمت میں ناقابل یقین اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن …

Read More »

سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ سے الیکٹرانکس کا سامان مہنگا ہو گیا، سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بھی 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ صدر انجمن تاجران ملتان شیخ اکرم حکیم …

Read More »