Home / 2024 / March / 03 (page 4)

Daily Archives: March 3, 2024

پی ایس ایل کے واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار جاری

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار جاری کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق شائقین منگل سے ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے رجوع کر سکتے ہیں، ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے اصلی شناختی کارڈ اور ٹکٹ کے ساتھ رجوع …

Read More »

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں ہونے جارہے اس میچ کےلیے ملتان سلطانز اور کراچی کنگز دونوں ٹیموں میں دو دو تبدیلیاں کی …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

بھارت نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی۔ ویلنگٹن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو  172 رنز سے شکست دی ہے۔ آسٹریلیا نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی تیسری …

Read More »

بڑے ناموں کی وکٹ لیکر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے: عثمان طارق

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق کا کہنا ہے کہ بڑے ناموں کی وکٹ لے کر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق نے یہ بات کہی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ہر پلیئر کا خواب اور کوشش …

Read More »

رواں سال ٹی20 ورلڈ کپ میں منفرد ریکارڈ بننے کا امکان

رواں سال ویسٹ انڈیز اور امریکا کی میزبان میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں منفرد ریکارڈ بننے کا امکان پیدا ہوگیا۔ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے وی وی آئی پی ٹکٹ ہزاروں نہیں، لاکھوں بھی نہیں بلکہ تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے میں فروخت …

Read More »

مردان: جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق ہوگئی

مردان میں بورڈ آف ایجوکیشن اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں زخمی ہونے والی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔  ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سانس اور دل کی بحالی جاری رکھتے …

Read More »

نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیا

معروف ملٹی نیشنل کمپنی نوکیا نے مہنگائی کے دور میں اپنی جی سیریز کا بجٹ فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے نوکیا جی 42 کو 78-6 انچ اسکرین جب کہ 4 اور 6 جی بی ریم اور 128 اور 256 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ فون کو اینڈرائیڈ 14 کے …

Read More »

سرخ لائٹ سے بلڈ شوگر کم کرنے کا تجربہ کامیاب

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق کے دوران ماہرین صحت سرخ لائٹس کے ذریعے بلڈ شوگر کی سطح کم کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ معاملے پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ اس وقت کینسر سمیت دماغی امراض، ڈپریشن اور بعض آنکھوں کی پیچیدگیوں کے …

Read More »

پنجاب میں نمونیا کے وار جاری، مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا ہے۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 464 اور لاہور میں 98 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 456 اموات ہوئی ہیں اور 36 ہزار …

Read More »