Home / 2024 / March / 03 (page 2)

Daily Archives: March 3, 2024

معروف شاعر ناصر کاظمی کی 52 ویں برسی منائی جارہی ہے

مشہور و معروف شاعر ناصر رضا کاظمی کی 52 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925 کو انبالہ میں پیدا ہوئے، تقسیم ہند کے بعد لاہور میں سکونت اختیار کی، اعلیٰ تعلیم کی تکمیل تو نہ ہو سکی لیکن شعر گوئی کا آغاز جوانی میں ہی ہو …

Read More »

نیوز کاسٹر بننے کے لئے آڈیشن دیا لیکن مسترد کردیا گیا، نعمان اعجاز کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ انہوں نے نیوز کاسٹر بننے کے لئے آڈیشن دیا لیکن مسترد کردیا گیا تھا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کام کر عبادت …

Read More »

رنبیر کپور کی بہن اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے تیار

بالی ووڈ فلم اںڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ردھیما کپور جیولری ڈیزائنر ہیں اور اب وہ اپنے اہلِ خانہ کی طرح اداکاری کی دنیا میں آ رہی ہیں۔ …

Read More »

جانور پالنے کے بجائے یتیم بچوں کی پرورش کریں تو بہتر ہے، بشریٰ انصاری کا مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ جانور پالنے اور ان پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بجائے یتیم بچوں کی پرورش کریں تو بہتر ہے۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر …

Read More »

اداکارہ اسما عباس کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستانی شوبر انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ اسما عباس نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیدیا۔ حال ہی میں اسما عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ مذہب انسان کا بہت ذاتی معاملہ ہوتا ہے، …

Read More »

معروف گلوکار کو 3 سال قید کی سزا

معروف ایرانی پاپ گلوکار شیروین حاجی پور کو 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکار شیروین حاجی پور نے مہسا امینی کی موت کے بعد بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کے دوران ایک گانا لکھا اور گنگنایا تھا۔ یاد رہے کہ 2022 …

Read More »

جو لوگ مجھے بیوقوف سمجھتے ہیں وہ خود کون سے عقلمند ہیں؟ اداکارہ حرا سومرو

ابھرتی ہوئی اداکارہ حرا سومرو نے کہا ہے کہ جو لوگ مجھے بیوقوف سمجھتے ہیں وہ خود کون سے عقلمند ہیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ حرا سومرو نے کہا کہ میرا شوبز میں آنے کا مقصد اداکاری کرنا تھا لیکن آج کل ڈراموں کی …

Read More »

انکیتا لوکھنڈے کا بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشاف

مقبول ترین بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 17 کی تھرڈ رنراپ اور بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشاف کردیا ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بتایا کہ میں نے ساؤتھ فلم کا آڈیشن دیا تھا، …

Read More »

شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کا ایک دوسرے کے گلے میں ہاتھ ڈالے رقص؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے تینوں خانز کی ایک دوسرے کے گلے میں ہاتھ ڈالے رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں شاہ رخ خان، سلمان خان اور …

Read More »

شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ساتھ کیا کیا؟

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں بیوی کو قتل کرنے والے 55 سالہ شوہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر پولیس افسر نریش کمار نے بتایا کہ ملزم کی شناخت بھرت سنگھ کے نام سے ہوئی جس نے اپنی 51 سالہ …

Read More »