Home / 2024 / March / 03 (page 3)

Daily Archives: March 3, 2024

20 سال قبل گم ہونے والی لڑکی کے کیس میں حیران کن دریافت

سالوں قبل لاپتہ ہونے والی نوجوان لڑکی کی لاش کی باقیات تقریباً دو دہائیوں بعد مل گئی، یہ باقیات بدھ کے روز پولیس کوکھدائی کے دوران ملیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے اورمنڈ بیچ کے علاقے میں ایک موبائل ہوم پارک میں لاش کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ اس سے قبل …

Read More »

نوادرات تلاش کرنے والے باپ بیٹے نے ویران گھر میں کیا دیکھا؟

سالوں سے ویران گھر کے اطراف میں پرانی نوادرات کی تلاش میں جانے والے باپ اور بیٹے کو انسانی لاش ملی جس نے انھیں حیران و پریشان کردیا۔ امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں چک ریلی نام شخص، اس کا 23 سالہ بیٹا ریلی اور اس کے کچھ دوست ہولی اسپرنگس …

Read More »

اردوان نے یوکرینی صدر کے 10 نکاتی فارمولے کی حمایت کر دی

انقرہ: رجب طیب اردوان نے یوکرینی صدر کے 10 نکاتی امن فارمولے کی حمایت کر دی ہے، ترک صدر نے بدھ کو کہا کہ ترکی روس اور یوکرین کے درمیان دوبارہ امن مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے روس …

Read More »

بچوں کی جان بچانے کے لیے دودھ کی جگہ چینی اور پانی کا شربت پلا رہے ہیں: غزہ ڈاکٹرز

غزہ: ڈاکٹروں نے دہائی دی ہے کہ وہ غزہ میں بچوں کی جان بچانے کے لیے دودھ کی جگہ چینی اور پانی کا شربت پلانے پر مجبور ہیں، دنیا مدد کرے۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ کے ڈاکٹرز نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ جنگ فوری طور پر …

Read More »

حوثیوں کا نشانہ بننے والا برطانوی بحری جہاز بحیرہ احمر میں غرق ہو گیا

حوثیوں کا نشانہ بننے والا برطانوی بحری جہاز آخر کار بحیرہ احمر میں غرق ہو گیا۔ الجزیرہ کے مطابق یمن کے حوثیوں کے ہاتھوں نشانہ بننے والا برطانیہ کا مال بردار جہاز روبیمار ہفتے کو بحیرہ احمر میں ڈوب گیا، برطانیہ کی ملکیت والے اس کیریئر کو 18 فروری کو متعدد …

Read More »

’اسرائیل نے کم و بیش جنگ بندی کو قبول کر لیا‘

امریکہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ‘کم و بیش’ غزہ جنگ بندی کو قبول کیا ہے تاہم حماس کے جواب کا انتظار ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے مجوزہ غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے فریم ورک کی توثیق کی ہے اور اب …

Read More »

امریکا نے طیاروں سے غزہ میں خوراک کے پیکٹ گرائے، سمندر میں گرے

غزہ: فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے بعد امریکا نے پہلی بار غزہ کے لوگوں کو مدد پہنچائی ہے، امریکی کارگو طیاروں نے سمندر کے قریب بنے امدادی پوائنٹ کے پاس فضا سے پیکٹ گرائے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے بھی غزہ کے مختلف علاقوں …

Read More »

کیا رمضان سے پہلے غزہ جنگ بندی ہوگی؟

حماس کا ایک وفد غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے لیے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔ ریاست سے منسلک القہرہ نیوز نے بتایا کہ مذاکرات کے نئے دور کے لیے قطر اور امریکا کے وفود بھی پہنچ چکے ہیں۔ …

Read More »

شہبازشریف کے وزیراعظم بننے پر چینی صدر کا پیغام

چینی صدر اور چینی وزیراعظم نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ امید ہے پاکستان مزید زیادہ کامیابیاں حاصل کرےگا ہمیں تمام شعبوں میں  تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانا ہوگا۔ چینی صدر نے کہا …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں وفد اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد ٹیم ہوٹل اور …

Read More »