Home / 2024 / March / 21 (page 2)

Daily Archives: March 21, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 314 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 314 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز مثبت ہوا جس میں 100 انڈیکس نے 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے سال کی بلند ترین سطح 66 …

Read More »

اٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی بھی ڈیپ فیک ویڈیوز کی زد میں آگئیں، جارجیا میلونی کے جرات مندانہ اقدام کے باعث تصاویر وائرل کرنے والے ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تفتیشی اہلکاروں نے دعویٰ کیا کہ دو افراد …

Read More »

دو سالہ بچی چوتھی منزل سے گر کر بھی معجزانہ طور پر محفوظ ۔۔

”جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے“ اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا، سعودی عرب کی عفیف کمشنری میں دو سالہ بچی چوتھی منزل سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بچی کے والد نے بتایا کہ مجھے نہیں معلوم یہ کیسے ہوا، …

Read More »

پیدل سفر کرکے مکہ مکرمہ پہنچنے پر عمانی سیاح کا پرتپاک استقبال

سلطنت عمان سے طویل مسافت طے کرکے مکہ مکرمہ پیدل پہنچنے والے سیاح عبداللہ الکثیری کا سعودی عرب پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2500 کلومیٹر پیدل سفر کرنے والے سیاح کا کہنا تھا کہ ’مقدس سرزمین پر پہنچ کر سفر …

Read More »

بھارت کے مختلف اضلاع زلزلے سے لرز اُٹھے

بھارت کے مہاراشٹر میں مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صبح کے وقت ناندیڑ، پربھنی، ہنگولی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہنگولی …

Read More »

افغانستان کے شہر قندھار میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے شہر قندھار میں بینک کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ’نیو کابل بینک‘ کے سامنے خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق …

Read More »

سعودی عرب: قدیم مسجد چار صدیوں بعد بھی اصل حالت میں موجود

سعودی عرب کے حائل ریجن میں چار صدیوں قدیم مسجد آج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے حائل ریجن میں چار صدی قدیم تاریخی مسجد جس کی دیکھ بھال کے فرائض ’المطلق‘ خاندان کی جانب سے انجام دیئے جاتے ہیں۔ …

Read More »

لڑکی نے والد سے رقم بٹورنے کیلیے کیا کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں

نوجوان لڑکی نے اپنے والد سے لاکھوں کی رقم ہتھیانے کے لیے اپنے ہی اغوا کا جھوٹا ڈراما رچایا پولیس نے اصلیت کھول دی۔ یہ انوکھا واقعہ بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے کوٹا میں پیش آیا جہاں ایک کوچنگ انسٹیٹیوٹ میں زیر تعلیم 21 سالہ لڑکی کے والد نے پولیس …

Read More »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں معتکفین کو کیا خاص سہولت میسر ہوگی؟

ہر سال کی طرح امسال بھی حرمین شریفین میں زائرین عمرہ کی بڑی تعداد رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف میں بیٹھے گی جنہیں کئی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ جاری ہے۔ دنیا بھر سے مسلمان اس ماہ مقدس میں عمرہ ادائیگی کے لیے حجاز …

Read More »

بھارتی خاتون ڈاکٹر کی پل سے کود کر خودکشی، والد کو پیغام میں کیا لکھا؟

بھارتی خاتون ڈاکٹر نے پل سے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، خاتون کا خودکشی سے قبل تحریر کیا گیا خودکشی نوٹ بھی سامنے آگیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 43 سالہ خاتون ڈاکٹر کی لاش کو تلاش کیا جا رہا ہے، جبکہ اس کے گھر سے ایک …

Read More »