Home / جاگو دنیا / برطانیہ: افطار و نماز کیلئے جانے والے خاندانوں کے گھروں میں چوریاں بڑھ گئیں

برطانیہ: افطار و نماز کیلئے جانے والے خاندانوں کے گھروں میں چوریاں بڑھ گئیں

برطانیہ کے شمال مغربی شہر گریٹر مانچسٹر میں طلائی زیورات کی چوریاں بڑھ گئیں۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افطار اور نماز کیلئے گھر سے جانے والے خاندانوں کے گھروں سےچوریاں رپورٹ ہوئی ہیں۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ گریٹر مانچسٹر میں اگست سے اب تک لوگ 11 لاکھ پاؤنڈ مالیت کے زیورات سے محروم ہوچکے ہیں۔

پولیس نے مسلم علاقوں میں گشت بڑھا دیا جبکہ راچڈیل میں برگلری یونٹ قائم کردیا گیا ہے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *