Home / 2024 / March / 16 (page 4)

Daily Archives: March 16, 2024

ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کو خراج عقیدت پیش کر دیا

معروف میزبان، سابق رکنِ قومی اسمبلی مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال نے رمضان ٹرانسمیشن کے علمبردار عامر لیاقت کو خراج عقیدت پیش کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو …

Read More »

کین ڈول کی جنت مرزا، علشبہ انجم کے ہاں دعوتِ افطار سے تصویریں وائرل

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ، گلوکارہ و ماڈل جنت مرزا، علشبہ انجم اور انفلوئنسر عدنان ظفر کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ جنت مرزا، کین ڈول اور علشبہ انجم نے اپنے سوشل میڈیا پر اسٹوریز شیئر کی ہیں جن میں ان تینوں دوستوں کو ایک ساتھ دیکھا …

Read More »

امیتابھ بچن نے سرجری سے متعلق گردشی خبروں کو جعلی قرار دیدیا

بالی ووڈ کے شہنشاہ و لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل ہونے اور سرجری سے متعلق گردشی خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ 81 سالہ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی طبعیت اچانک ناساز …

Read More »

ماضی میں مجھے اور عمران ہاشمی کو ایک ساتھ فلم میں کاسٹ کیا گیا تھا: دل علی گل ملاح

سندھی تھیٹر سے اداکاری میں نام کمانے والے اداکار دل علی گل ملاح نے انکشاف کیا ہے انہیں بھارتی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ ایک فلم میں کاسٹ کیا گیا تھا۔ حال ہی میں انہوں نے غزل صدیق کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیرئیر کے …

Read More »

شوبز انڈسٹری سے بریک لینے والی عائشہ عمر کی طبیعت اب کیسی ہے؟

میڈیکل سرجری کے باعث شوبز انڈسٹری سے عارضی کنارہ کشی کرنے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے میڈیکل سرجری کے بعد شوبز انڈسٹری سے 4 ماہ کا بریک لینے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم …

Read More »

نیٹ فلکس شو ’ڈارلنگز‘ کے ہدایتکار کا مدھوبالا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

بھارتی نیٹ فلکس شو ’ڈارلنگز‘ کے ہدایتکار جسمیت کے رین کی جانب سے آنجہانی اداکارہ مدھوبالا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندی فلموں کی آنجہانی اداکارہ مدھوبالا کی بائیوپک سونی پکچرز کے بینر تلے بنے گی۔ سونی پکچرز نے اس حوالے سے …

Read More »

اداکارہ خوشی کپور نے عامر خان اور سیف علی خان کے بیٹے کیساتھ پروجیکٹس سائن کر لیے

بھارتی لیجنڈری، آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی، اداکارہ خوشی کپور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان کے ساتھ جَلد ہی فلم میں رومانس لڑاتی نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ خوشی کپور نیٹ فلکس شو ’آرچی‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کر چکی ہیں جبکہ عامر خان …

Read More »

اسپیس ایکس کی ’اسٹارشپ‘ کی تیسری آزمائشی پرواز آخری مرحلے میں ناکام

امریکی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ ’اسٹار شپ‘ خلا میں بھیج دیا تاہم راکٹ کا خلا میں ہی رابطہ منقطع ہوگیا اور زمین پر لینڈنگ کرنے سے قبل تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »

خربوزہ کھانے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد جو آپ شاید نہیں جانتے!

ماہِ رمضان میں مارکیٹ میں شیریں اور فرحت بخش پھل خربوزہ بھی نظر آنے لگا ہے جو مٹھاس سے بھرپور اور جس میں صحت کے ہزاروں فائدے موجود ہیں۔ دنیا میں خربوزے کی متعدد اقسام پائی جاتی ہیں جس کی ہر قسم مفید ہے، اس خوش ذائقہ پھل سے بچے …

Read More »

رمضان المبارک میں صحت کا خاص خیال رکھنا کیوں ضروری ہے؟

کیا آپ بھی رمضان المبارک میں اپنی صحت کا خیال رکھنا چھوڑ دیتے ہیں محض اس لیے کہ دن بھر نہ کھانے سے آپ موٹاپے یا دیگر بیماریوں کا شکار نہیں ہوں گے؟ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنا زیادہ …

Read More »