Home / 2024 / March / 02 (page 4)

Daily Archives: March 2, 2024

یہ کس پاکستانی اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار، عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے بچپن سے ان دیکھی تصویر ان کے بھائی نے شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بھائی کی انسٹااسٹوری کو ری شیئر کیا ہے۔ اس یاد گار اور نایاب …

Read More »

کیا کترینہ کیف ’بچنا اے حسینو‘ کا حصہ تھیں؟

بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف نے انکشاف کیا ہے مشہور فلم ’بچنا اے حسینو‘ سے ان کا کردار نکال دیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ انٹرویو کے دوران اداکارہ نے جہاں اپنی نئی فلم ’میری کرسمس‘ کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی تو …

Read More »

سلمان خان کے کیریئر کا سب سے مشکل ڈانس اسٹیپ کونسا تھا؟

بھارتی معروف اداکار، سلمان خان عرف سلو بھائی سے متعلق بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ایک ڈانس اسٹیپ 15 بار کوشش کرنے کے باوجود بھی صحیح نہیں کر پا رہے تھے، ڈانس اسٹیپ تسلی بخش کرنے کے لیے کوریوگرافر کے ’اوکے‘ کو رَد …

Read More »

ماہرہ خان کا بیٹے اذلان کے نام جذباتی پیغام

گزشتہ برس دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان خان کے نام جذباتی پیغام شیئر کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے کتاب کے ایک ورق کی تصویر انسٹااسٹوری پر شیئر کی ہے، جس پر …

Read More »

عمیر جیسوال کی نئی لُک مداحوں نے شعیب ملک سے تشبیہ دے دی

پاکستانی معروف گلوکار، خوبرو اداکارہ ثناء جاوید کے سابق شوہر عمیر جیسوال کلین شیو ہو گئے ہیں۔ عام خیال پایا جاتا ہے کہ جب لڑکیوں کا دل ٹوٹتا ہے تو وہ اپنے بال چھوٹے کر لیتی ہیں اور جب لڑکوں کا دل ٹوٹتا ہے تو، وہ یا تو داڑھی رکھ …

Read More »

کیا اروشی روٹیلا کا کیک واقعی سونے سے تیار کیا گیا تھا؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اپنی 30 ویں سالگرہ پر 24 قیراط گولڈ کیک کاٹ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین انہیں اب تک شدید ٹرولنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اروشی روٹیلا …

Read More »

پریتی زنٹا کی شادی کو 8 سال مکمل، شوہر کیلئے خصوصی پیغام

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ اور ڈمپل گرل پریتی زنٹا کی شوہر، جین گڈ اینف کے ساتھ شادی کو آٹھ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کو 8 سال مکمل ہونے کی خوش میں ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اُنہیں اپنے …

Read More »

گوہر ممتاز نے فرحان سعید کی پوسٹ پر کیا ردّ عمل دیا؟

پاکستانی میوزک بینڈ ’جل‘ کے گلوکار و اداکار گوہر ممتاز نے ماضی کے ساتھی فرحان سعید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ نے یہ ویڈیو شو آف کرنے کے لیے اپ لوڈ کی ہے لیکن آپ اب بھی سُروں میں نہیں گا رہے‘۔ خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل …

Read More »

شادی کے نقصانات، رحمہ زمان کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رحمہ زمان نے شادی کے نقصانات پر مبنی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نئی ویڈیو شیئر کرکے سب کے دل جیت لیے۔ اداکارہ …

Read More »

عاصم اظہر نے شاہ رخ خان کا انداز اپنالیا، مداح دیوانے ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے گلوکار و اداکار عاصم اظہر بالی ووڈ کنگ کا انداز اپنا کر چھا گئے۔ گزشتہ دنوں گلوکار عاصم اظہر اپنی منگیتر میرب علی کے بھائی اور اپنے دوست رمیس علی کی شادی کی مختلف تقریبات میں مصروف تھے۔ اداکارہ میرب کے بھائی کی …

Read More »