Home / 2024 / March / 02 (page 2)

Daily Archives: March 2, 2024

پی آئی اے کے فلیٹ میں جکارتا سے لایا گیا دوسرا طیارہ بھی شامل

جکارتا سے پاکستان لایاگیا دوسرا طیارہ بھی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے فلیٹ میں شامل کرلیاگیا۔ لیزنگ کمپنی سے 2 سال سے تنازع کے بعد یہ طیارہ 3 ماہ قبل پاکستان لایاگیا تھا۔ اس سے قبل دسمبر 2023 میں پاکستان لایا جانے والا ایک ایئر بس طیارہ پہلے ہی …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ

ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار300 روپے ہوگئی۔ اسی طرح سونے کی 10 گرام کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ88 ہزار872 روپے ہوگئی۔

Read More »

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔ ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 70 ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کرلی ہے۔ آخری ٹینڈر کے مقابلے میں کارپوریشن نے فی کلو چینی …

Read More »

پی ایس ایل 9: شعیب ملک آوٹ، ثناء جاوید مایوس

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک صرف 12 رنز بنا کر پویلین لوٹے تو ان کی اہلیہ و اداکارہ ثناء جاوید افسردہ ہوگئیں۔ جمعرات کو ہونے والے پی ایس ایل 9 کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی …

Read More »

گوتم گمبھیر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

سابق بھارتی کرکٹر اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی گوتم گمبھیر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم گمبھیر نے اپنے فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا پر اعلان کیا۔ سابق کرکٹر نے سیاست میں آنے سے پہلے کے اپنے پیشے …

Read More »

سابق فٹبالر فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

انڈر 19 فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق فرحان خان گزشتہ رات صوابی سٹی میں موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہوئے تھے۔ فرحان خان کی نمازِ جنازہ 5 بجے مانیری پایاں میں ادا کی جائے گی۔

Read More »

عثمان خواجہ کو بیٹ سے فاختہ کا لوگو ہٹانا پڑ گیا

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو بیٹ سے فاختہ کا لوگو ہٹانا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فاختہ کا اسٹیکر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ہٹانا پڑا، یہ واقعہ آسٹریلیا کی اننگز کے 19 ویں اوور میں پیش آیا۔ عثمان خواجہ نے نئے بیٹ کے لیے …

Read More »

پاکستان ٹیم کیلئے غیرملکی کوچز کی تلاش فوری ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے غیرملکی کوچز کی تلاش ہنگامی بنیادوں پر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ترجیح قومی ٹیم کے لیے مضبوط سپورٹ اسٹاف ہے اور کوچنگ اسٹاف سے متعلق آئندہ ہفتے پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی اسٹیڈیم آمد مؤخر

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے پیشِ نظر ہفتے کی دوپہر ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میچ کھیلنے والی ٹیموں کی اسٹیڈیم آمد مؤخر کردی گئی۔ پی ایس ایل میں آج دوپہر لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کو میچ کھیلنا تھا۔ 2 بجے شروع ہونیوالے میچ کیلئے …

Read More »

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ کل ہوگی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔ پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 24 سو میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں …

Read More »