Home / جاگو بزنس / سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ

ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار300 روپے ہوگئی۔

اسی طرح سونے کی 10 گرام کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ88 ہزار872 روپے ہوگئی۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *