Home / جاگو کھیل / سابق فٹبالر فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق فٹبالر فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

انڈر 19 فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق فرحان خان گزشتہ رات صوابی سٹی میں موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہوئے تھے۔

فرحان خان کی نمازِ جنازہ 5 بجے مانیری پایاں میں ادا کی جائے گی۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *