Home / 2024 / March / 02 (page 3)

Daily Archives: March 2, 2024

ویڈیو رپورٹ: بھارتی کسانوں‌ کا دہلی چلو مارچ 18 ویں روز بھی جاری

بھارتی کسانوں‌ کا دہلی چلو مارچ 18 ویں روز بھی جاری ہے جب کہ ہریانہ پولیس کی جانب سے بھی کسان مظاہرین پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کسان رہنماؤں نے نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرانے کے بعد احتجاج دوبارہ سے شروع …

Read More »

جارج گیلووے نے برطانوی ضمنی انتخاب جیت لیا، فتح غزہ کے نام

لندن: غزہ جنگ کے خلاف مہم چلانے والے جارج گیلووے نے برطانیہ کا ضمنی انتخاب جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارج گیلووے نے فلسطین کے حق میں مہم چلانے کے بعد روچڈیل کی نشست 12,335 ووٹوں سے جیت لی، انھوں نے ضمنی انتخاب میں اپنی جیت کو …

Read More »

خاتون بھکاری سے 30 ہزار درہم برآمد

دبئی: دبئی پولیس نے ایک ایشیائی خاتون بھکاری کو تقریباً 30,000 درہم نقدی کے ساتھ گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی پولیس نے ایک ایشیائی خاتون کو مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے ساتھ گرفتار کرلیا، خاتوں نے ایک ماہ کے اندر مساجد کے قریب اور رہائشی علاقوں میں …

Read More »

غزہ پر بمباری: حماس کی قید میں موجود 7 اسرائیلی قیدی ہلاک

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، اسرائیل نے بمباری کرکے حماس کی قید میں موجود اپنے ہی 7 قیدیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے …

Read More »

دبئی میں بھکاریوں کو وارننگ جاری

رمضان سے پہلے دبئی میں بھیک مانگنے والوں کو وارننگ جاری کردی، پولیس نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ پکڑے جانے والے بھیکاریوں کو بھاری سزا بھگتنی پڑسکتی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی پولیس میں رمضان سے پہلے بھیک مانگنے والوں کے خلاف مہم شروع کردی، پولیس نے …

Read More »

ہسپانوی صحافی کا کیٹ ملڈلٹن سے متعلق بڑا دعویٰ

ہسپانوی صحافی نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن سے متعلق بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیٹ مڈلٹن اپنی سرجری کے بعد کوما میں جاچکی ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 16جنوری کو ڈیڑھ ماہ قبل ویلز کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی سرجری ہوئی تھی، سرجری کے بعد انہیں …

Read More »

تیز رفتار ٹرک پل سے لٹک گیا

کینٹکی: امریکی ریاست کینٹیکی میں ایک تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر گاڑیوں کو کچلتا ہوا پل سے نیچے لٹک گیا، ریسکیو اہلکاروں نے بڑی مہارت کے ساتھ ڈرائیور کو لٹکتے ٹرک سے نکالا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہر لوئس ویل میں ٹریفک حادثہ پیش آیا …

Read More »

اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کیساتھ امریکی جیل میں کیا ہوا؟

فلوریڈا: امریکا کی جیل میں قید اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کو ساتھی قیدی نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کی جیل میں قید اسرائیل کے سفارت کار کا 19 سالہ بیٹا ایوراہام گل اپنی سزا کے …

Read More »

ہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب، افغانستان سے بھارتی دہشت گرد گرفتار

ایک بار پھر ہندوستان کے خطے میں دہشت گردی پھیلانے کے ثبوت منظرعام پر آنے لگے، 29 فروری کو افغانستان کے شہر قندھار سے بھارتی دہشت گرد ثناؤل اسلام گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ثناؤل اسلام کا تعلق کیرالہ سے ہے، وہ تاجکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہوا، …

Read More »

لبنان: گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 جاں بحق

جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی جانب سے لبنان میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے، جس میں حزب اللہ کے 3 ارکان شہید ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائی فضائیہ کی جانب سے جنوبی لبنان میں گاڑی کو سرحدی علاقے نقورہ میں ٹارگٹ کیا گیا۔ میڈیا …

Read More »