Home / 2024 / March / 25 (page 2)

Daily Archives: March 25, 2024

میرے خاندان نے مجھے بطور گلوکار قبول نہیں کیا، علی عظمت کا انکشاف

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار علی عظمت کا کہنا ہے کہ والدین کے علاوہ خاندان میں سے کسی نے مجھے بطور گلوکار قبول نہیں کیا بلکہ دیگر نوکریوں کے مشورے دیتے رہتے تھے جبکہ دادی یہ دیکھ کر رو پڑیں کہ میں میراسی بن گیا ہوں۔ گزشتہ دنوں …

Read More »

راحت فتح علی خان کو ’ہلال امتیاز‘ نوازے جانے پر جویریہ سعود کا طنز

2018 میں ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال و گلوکار راحت فتح علی خان کو ’ہلال امتیاز‘ سے نواز دیا گیا جس کے بعد وہ تنقید کی زد میں آگئے ہیں، ایسے میں اداکارہ جویریہ سعود نے بھی انہیں نہ بخشہ۔ خیال رہے کہ یوم پاکستان …

Read More »

کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے باضابطہ طور پر سیاست میں شمولیت اختیار کر لی ہے، اُنہیں بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کا ٹکٹ مل گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت بھارت میں رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ سے انتخاب لڑتی …

Read More »

مسلمان خاندان سے بدتمیزی کیخلاف سوارا بھاسکر نے آواز اٹھادی

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہولی کے موقع پر مسلمان خاندان سے بدتمیزی پر آواز اٹھادی۔ اداکارہ نے بجنور کے مسلمان خاندان سے یکجہتی کا اظہار کردیا اور کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ہندو تہوار صرف ان جتھوں کےلیے ہیں جن کےلیے کوئی ضابطہ یا قانون نہیں۔ یاد رہے …

Read More »

عامر خان نے کیا پہنا؟ پلازو یا الہ دین شلوار

بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے پلازو پینٹس پہن رکھی یا الہ دین شلوار؟ اُن کی رنگ برنگی، گھیردار پینٹس سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔ ایک وڈیو میں کیمرا مین نے عامر خان کو نئی گاڑی پر مبارک باد دی تو عامر خان بولے یہ میری امی …

Read More »

شاہ رخ جتنے کامیاب ہیں اتنا ہی انکے اندر عاجزی و انکساری بھی ہے، نوجوت سنگھ سدھو

سابق بھارتی کرکٹر، سیاستداں اور ٹیلی ویژن پرسنالٹی نوجوت سنگھ سدھو نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو سراہتے ہوئے انکے ساتھ اپنی ایک پرانی گفتگو کا تذکرہ کیا اور کہا کہ شاہ رخ جتنے کامیاب ہیں اتنا ہی انکے اندر عاجزی و انکساری بھی ہے۔ شاہ رخ …

Read More »

کانیے ویسٹ نے قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کرکے “یے” رکھ لیا

امریکی ریپر، گلوکار، گیت نگار، ریکارڈ پروڈیوسر اور فیشن ڈیزائنر کانیے ویسٹ نے قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کرکے یے (Ye) رکھ لیا ہے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر 2021 میں اپنا نام تبدیل کیا۔ یے (سابق کانیے ویسٹ) نے میوزک انڈسٹری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

بچوں کی تحویل کا معاملہ، فیروز خان اور علیزہ سلطان میں تصفیہ طے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کے درمیان بچوں کی تحویل کے معاملے پر تصفیہ طے ہوگیا۔ فیروز خان اور علیزہ سلطان کے درمیان ہونے والے اس سمجھوتے کی تصدیق یوٹیوبر ایاز بروہی نے کی اور تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

بھارتی فنکار بھی سجل علی کو تمغہ امتیاز ملنے پر خوش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کو تمغہ امتیاز ملنے پر ملکی و غیر ملکی فنکاروں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والے کُل 397 افراد اور کوویڈ 19 …

Read More »

تاپسی پنو پیا دیس سدھار گئیں

بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو پیا دیس سدھار گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو نے گزشتہ ہفتے (23 مارچ کو) بھارتی ریاست ادے پور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس …

Read More »