Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / عامر خان نے کیا پہنا؟ پلازو یا الہ دین شلوار

عامر خان نے کیا پہنا؟ پلازو یا الہ دین شلوار

بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے پلازو پینٹس پہن رکھی یا الہ دین شلوار؟ اُن کی رنگ برنگی، گھیردار پینٹس سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔

ایک وڈیو میں کیمرا مین نے عامر خان کو نئی گاڑی پر مبارک باد دی تو عامر خان بولے یہ میری امی کی گاڑی ہے۔ اس پر کسی نے تبصرہ کیا کہ لباس بھی والدہ کا ہی لگ رہا ہے۔

عامر خان نے اپنی بیٹی کی شادی کے فنکشن پر بھی جدید انداز کی حریم پینٹس (Harem Pants) پہنیں۔

ان کو اکثر بڑی شان سے اسی قسم کے منفرد ملبوسات پہنے دیکھا گیا ہے، جو اس عام تاثر کو ختم کرتا ہے کہ رنگین لباس صرف خواتین کی میراث ہے۔

اداکار رنویر سنگھ بھی اپنے اترنگے ملبوسات کی وجہ سے توجہ کا مرکز رہے ہیں۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *