Home / 2024 / March / 25 (page 4)

Daily Archives: March 25, 2024

آسٹریا کے کرسٹوف باومگارٹنر کا انٹرنیشنل میچ میں تیز ترین گول کا عالمی ریکارڈ

انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں آسٹریا کے کرسٹوف باومگارٹنر نے سلواکیہ کے خلاف صرف 6 سیکنڈز میں گول بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ایک اور میچ میں جرمنی کے فلوریئن ورٹز نے فرانس کے خلاف 7 سیکنڈز میں گول داغ دیا۔ لیون میں  جرمنی اور فرانس کے درمیان …

Read More »

محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ اپنے ملک کے لیے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پرنظر ثانی کی، فیملی کے ساتھ بات چیت کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے اپنی دستیابی دیتا ہوں۔ محمد عامر کا کہنا تھا …

Read More »

محمد عامر کس سیریز سے قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے؟

لیف آر م فاسٹ بولر محمد عامر کس سیریز کےلیے قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی اور کہا کہ وہ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کےلیے دستیاب ہوں گے۔ جیو نیوز …

Read More »

شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ، اداکارہ ثناء جاوید کو خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ شعیب ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثناء جاوید کے ساتھ اپنی تین نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں دونوں میاں بیوی انتہائی خوشگوار موڈ میں …

Read More »

ٹی 20 سیریز اور ورلڈ کپ: فزیکل فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

منگل سے کاکول میں شروع ہونے والے فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں گے، کھلاڑی آج رپورٹ کریں …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، آئی سی سی کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا۔ آئی سی سی کے دو رکنی وفد میں ایونٹ آپریشن منیجر سارا ایڈگر اور عون زیدی شامل ہیں۔ ایونٹ ہیڈ کرس ٹیٹلے کراچی نہیں آئے وہ پنڈی میں وفد کو …

Read More »

آئی فون 16 موبائل فونز کی دنیا میں کیا انقلاب لانے آ رہا ہے؟

ایپل کے نئے آنے والے آئی فون کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے جس کو متوقع طور پر آئی فون 16 کہا جائے گا۔ نئے اور جدید فون استعمال کرنے کا شوق رکھنے والوں کو صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ نئے اور …

Read More »

رمضان المبارک میں تمباکو نوشی کی عادت سے چھٹکارا پانے کے طریقے

تمباکونوشی کے نقصانات معلوم ہونے کے باوجود لوگ اسے ترک کرنے میں مکمل کامیاب کیوں نہیں ہوپاتے؟ کیا اسے چھوڑنا واقعی مشکل ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی نے 2014 کے لیے ’ویپ‘ کو ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار دیا تھا جو ای سگریٹ سے متعلق لفظ ہے مگر اس کے باوجود تمباکو …

Read More »