Home / جاگو کھیل / چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، آئی سی سی کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، آئی سی سی کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا۔

آئی سی سی کے دو رکنی وفد میں ایونٹ آپریشن منیجر سارا ایڈگر اور عون زیدی شامل ہیں۔

ایونٹ ہیڈ کرس ٹیٹلے کراچی نہیں آئے وہ پنڈی میں وفد کو جوائن کریں گے۔

پی سی بی کے سی او سلمان نصیر، ڈائریکٹرانٹرنیشنل عضمان واہلہ اور ایس ڈی ایم لاجسٹک اسد مصطفیٰ بھی آئی سی سی وفد کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

Check Also

آئر لینڈ سے شکست کوئی قبول نہیں کر رہا، آخری گیند تک فائٹ کریں: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *