Home / جاگو دنیا / اسرائیلی مغوی دوا اور غذا کی کمی کے باعث ہلاک

اسرائیلی مغوی دوا اور غذا کی کمی کے باعث ہلاک

حماس نے ایک اسرائیلی مغوی کی ویڈیو جاری کر دی جس سے غزہ میں غذا اور ادویات کی شدید قلت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مغوی دوا نہ ملنے اور غذا کی کمی کی وجہ سے مر گیا، غزہ میں اس وقت قحط جیسے حالات ہیں۔

حماس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 34 سال کا صہیونی قیدی یجیو بوچھاتف خوراک اور ادوایات کی کمی کا شکار ہوا۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے سخت پابندی کی وجہ سے غزہ میں غذا اور ادویات کی شدید قلت ہے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *