Home / 2024 / March / 24 (page 2)

Daily Archives: March 24, 2024

ایمی جیکسن نے اپنی منگنی ڈنر پارٹی کی تصاویر شیئر کردیں

ایمی جیکسن، ایک ورسٹائل اداکارہ اور ماڈل جو کہ بالی ووڈ کی ہٹ فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں جیسے اکشے کمار کے ساتھ سنگھ از بلینگ اور پراتیک ببر کے ساتھ ایک دیوانہ تھا۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی منگنی کی دلچسپ تصاویر سوشل میڈیا پر …

Read More »

گلوکارہ شہناز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 5 سال بیت گئے

مشرقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی مشہور و معروف گلوکارہ شہناز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 5 سال بیت گئے ہیں۔ شہناز بیگم 2 جنوری 1952ء کو ڈھاکا میں پیدا ہوئیں، نو عمری میں ہی وہ موسیقی سے منسلک ہوگئیں۔ پانچ دہائیوں تک فن گلوکاری سے وابستہ رہیں، انہوں نے …

Read More »

لوک سبھا انتخابات 2024: بالی ووڈ اداکار الیکشن لڑنے کیلئے سرگرم

بھارت میں لوک سبھا الیکشن ہونے والے ہیں اور ہر بار کی طرح اس بار بھی سیاسی جماعتیں کوشش کر رہی ہیں کہ فلمی ستاروں کو الیکشن میں کھڑا کیا جائے تاکہ ان کی جیت کے امکانات بڑھ جائیں۔ اس حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہاراشٹر کے …

Read More »

انوشکا شرما کا آئی پی ایل میں شرکت کرنے کا امکان

کرکٹ کے شائقین آئی پی ایل 2024 کے سیزن میں ویرات کوہلی کی میدان میں واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جس کے لئے وہ چنئی میں موجود ہیں لیکن ان کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے نوزائیدہ بیٹے، آکائے کوہلی، اور بیٹی وامیکا کوہلی کے ساتھ لندن …

Read More »

گلوکار عاطف اسلم نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے پہلی بار اپنی بیٹی کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا۔ حال ہی میں عاطف اسلم نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی حلیمہ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تصاویر شیئر کیں۔ شیئر …

Read More »

آغا علی اور حنا الطاف کی علیحدگی کی خبریں ایک بار پھر سرگرم

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف کی علیحدگی کی خبریں ایک بار پھر سرگرم ہونے لگی ہیں۔ حال ہی میں اداکار آغا علی نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ بہت طویل عرصہ گزر گیا ہے کہ میں نے گھریلو …

Read More »

اداکارہ سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ گزشتہ روز یوم پاکستان کے موقع پر گورنر ہاؤس پنجاب میں سول اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں تعلیم، صحت، کھیل اور فن سمیت مختلف شعبوں سے منسلک افراد کو تمغہ امتیاز سے نوازا …

Read More »

انقلابی شاعر حبیب جالب کا 96 واں یوم پیدائش

محروم طبقہ کے لئے آواز اٹھانے والے انقلابی شاعر حبیب جالب کا 96 واں یوم پیدائش آج منایاجارہاہے۔ حبیب جالب کی انقلابی شاعری آج بھی تاز و معطر ہے، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے حبیب جالب نے جو لکھا زبان زد عام ہوگیا۔ حبیب جالب کا اصل نام …

Read More »

شاہ رخ خان کو IPL میں سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑگیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں سن رائزرز حیدرآباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان آئی پی ایل 2024 کا میچ کھیلا …

Read More »

واکا واکا گرل شکیرا کی 7 سال بعد موسیقی کی دنیا میں واپسی

متعدد گریمی ایوارڈز یافتہ اور سال 2010 کے فٹبال ورلڈ کپ میں اپنے منفرد ٹائٹل سانگ ’واکا واکا‘ سے مشہور ہونے والی کولمبین گلوکارہ شکیرا نے 7  سال کے بعد اپنی نئی البم سے موسیقی کی دنیا میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ امریکا (میامی) میں ان کی نئی البم …

Read More »