Home / 2024 / March / 24 (page 4)

Daily Archives: March 24, 2024

شہریار خان کس معروف بھارتی اداکار کے چچا تھے؟

یہ 2006ء کا ذکر ہے میں آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی کوریج کرنے بھارت گیا ہوا تھا، ممبئی کے سی سی آئی کلب میں فائنل سے قبل شہریار خان سے ملاقات ہوئی، چند ہفتے قبل وہ پی سی بی چیئرمین کے عہدے سے الگ ہوئے تھے۔ سی سی آئی …

Read More »

انسانیت کی خدمت کرنا میرا مقصد ہے، احمد شہزاد

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت کرنا میرا مقصد ہے۔ لاہور میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ایک ہزار سے زائد افراد کی افطاری کروائی۔ احمد شہزاد کا …

Read More »

پی ایس ایل پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے، احمد شہزاد

کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں احمد شہزاد نے کہا کہ ڈھائی تین سال سے مسلسل ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پرفارمنس سب …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی تحلیل کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا جو ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کے …

Read More »

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی، قومی ٹیم کیلئے دستیابی کا اعلان

قومی کرکٹر عماد وسیم نے گزشتہ برس نومبر میں لیا گیا اپنا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔  عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پی سی بی آفیشل سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ پر دوبارہ غور کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان …

Read More »

جب تک اعظم خان کھیل رہا ہے پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں لوں گا، معین خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر معین خان کا کہنا ہے کہ جب تک اعظم خان کھیل رہا ہے تب تک میں پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں لوں گا۔ اعظم خان کو وزن کم کرنے کے لیے سب سے زیادہ میں بولتا ہوں۔ کراچی …

Read More »

طارق بگٹی کی وقار یونس سے ملاقات، علاج و ایکشن کی یقین دہانی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے جناح اسپتال لاہور میں گول کیپر وقار یونس کی عیادت کی۔ پی ایچ ایف کے صدر نے گول کیپر وقار یونس کو علاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا کہ وقار یونس قومی …

Read More »

موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟

سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں موبائل ڈیوائسز پر گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہونے والےحملوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں عالمی سطح پر موبائل ڈیوائسز پر میلویئر، ایڈویئر اور رسک ویئر کے 3.38 کروڑ حملے …

Read More »

ٹی بی قابل علاج ہے، عوام میں اس امر کی آگاہی بہت ضروری ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے ٹی بی قابل علاج ہے اور عوام میں اس امر کی آگاہی بہت ضروری ہے۔ مریم نواز کا انسداد تپ دق (ٹی بی) کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کا دن ٹی بی کے مکمل سدباب کے لیے …

Read More »

کیا روزوں کو معمول بنانے سے شوگر اور کولیسٹرول پر قابو پانا ممکن ہے؟

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزوں کو معمول بنانے سے بلڈ شوگر سمیت ہائی کولیسٹرول اور بلڈ پریشر پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ روزے سے متعلق پہلے بھی متعدد تحقیقات میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ان سے شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی …

Read More »