Home / 2024 / March / 05 (page 4)

Daily Archives: March 5, 2024

صحیفہ جبار نے کراچی کے پکوانوں کو ملک کے بہترین پکوان قرار دیدیا

لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کراچی اور یہاں کے لوگوں اور کھانوں کی دیوانی نکلیں۔ گزشتہ روز کراچی پہنچنے کے بعد اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور کراچی سے اپنی محبت کا برملا اظہار کیا۔ انہوں نے …

Read More »

’ہیرا منڈی‘ میرے کیرئیر کا سب سے بڑا اور بہترین پروجیکٹ ہے: سنجے لیلا بھنسالی

بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار و فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی نئی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کو اپنے کیریئر کا سب سے بڑا پروجیکٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم سازجلد ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے …

Read More »

مجھے پیرس اولمپکس سے کیوں محروم رکھا گیا، ویٹ لفٹر نوح دستگیر

کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کا کہنا ہے کہ مجھے پیرس اولمپکس سے کیوں محروم رکھا گیا، حکومت اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کو یہ معاملہ دیکھنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں نوح دستگیر بٹ نے کہا کہ پیرس اولمپکس میں شرکت نہ کرنے …

Read More »

کولن منرو ’بال پکر‘ کے فیلڈنگ کوچ بن گئے

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے گزشتہ روز راول پنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کولن منرو ’بال پکر‘ کے فیلڈنگ کوچ بن گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں زلمی کے عامر جمال نے بلند و بالا چھکا لگایا اور …

Read More »

کوشش ہوتی ہے ٹیم کیلئے اپنا کردار ادا کروں، عامر جمال

پشاور زلمی کے عامر جمال کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ جہاں موقع ہو، ٹیم کیلئے اپنا کردار ادا کروں۔ اسلام آباد کے خلاف کھیلے گئے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ آسٹریلیا جیسی کنڈیشنز میں پرفارم کرکے مورال بلند ہوتا …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں، شین واٹسن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ اور سابق آسٹریلوی کرکٹرز شین واٹسن نے کہا ہے کہ بطور کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں، کوشش ہے کہ پلیئرز کو ایسا ماحول دوں جس میں وہ بہتر محسوس کریں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شین واٹسن نے …

Read More »

خواجہ نافع نے پی ایس ایل کو کیریئر کیلئے بہترین موقع قرار دیدیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر خواجہ نافع نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی تجربہ کار بولر ہیں، ان کو کھیلنا مشکل ہوتا ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ نافع نے کہا کہ پی ایس ایل کا تجربہ اب تک بہت اچھا رہا، پی ایس ایل نوجوان کے …

Read More »

آسٹریلوی خاتون کرکٹر کے چھکے نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا

آسٹریلوی آل راؤنڈر ایلیس پیری کے چھکے نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔ بھارت میں ویمن پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران ایلیس پیری نے زوردار شاٹ مارا جو باؤنڈری لائن کے باہر موجود گاڑی کے شیشے پر لگا۔ چناسوامی اسٹیڈیم میں آر سی بی کی ایلیس پیری نے 19 …

Read More »

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل سے سوال …

Read More »

ٹک ٹاک پر فلسطین کی ویڈیوز کے ویو کاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا الزام

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر تحقیق کرنے والے ریسرچرز نے دعویٰ کیا ہےکہ پلیٹ فارم نے فلسطین اور غزہ کے ہیش ٹیگز میں استعمال ہونے والی ویڈیوز کے ویو کاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ریسرچرز کی تحقیق کے مطابق اسٹینڈ ود فلسطین کے ہیش ٹیگ پر …

Read More »