Home / 2024 / March / 05 (page 2)

Daily Archives: March 5, 2024

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوگئی …

Read More »

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروباری دن کے اختتام پر  روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر  279 روپے 26 پیسے پر …

Read More »

ایمیزون کے بانی جیف بیزوز نے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

ایمیزون کے بانی جیف بیزوز نے ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس نے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی سالانہ فہرست جاری کردی ہے۔ انڈیکس رپورٹ کے …

Read More »

شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر بھارتی وزیراعظم کی مبارکباد

شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مبارکباد دی ہے۔ نریندر مودی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر شہباز شریف کو مبارکباد کا پیغام دیا۔ اس سے قبل فلسطین، ترکیہ اور چین کے صدور بھی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دے چکے …

Read More »

امریکا: خطرناک حادثے کے بعد ڈرامائی ریسکیو آپریشن

امریکا کی ریاست اوہائیو میں خطرناک حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور کو ڈرامائی ریسکیو آپریشن کے بعد بچا لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے حادثے کے نتیجے میں ٹرک دریا کے اوپر بنے پُل سے آدھا نیچے لٹک گیا تھا جس کے بعد اس میں موجود ڈرائیور کو …

Read More »

رمضان المبارک: یو اے ای میں ملازمین کے اوقات میں کمی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں نجی ملازمین کے لیے رمضان المبارک میں اوقات میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں ملازمین کے لیے نوکری کے اوقات 2 گھنٹے کم کردیے گئے ہیں جبکہ اس کے بعد کام کرنے کے وقت کو اوور ٹائم تصور کیا …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے مشترکہ مفادات آگے بڑھائیں گے، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ ہماری مصروفیات مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانے پر مرکوز رہیں گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران پنجاب کی خاتون وزیراعلیٰ بننے کو سنگ میل قرار دےدیا۔ دوسری جانب …

Read More »

حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک منصوبے کا اعلان

حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک منصوبے کا اعلان کر دیا گیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق خانہ کعبہ میں مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں صرف طواف کرنے والے زائرین بالائی منزلوں سے خانہ …

Read More »

اماراتی صدر کی صومالیہ میں زخمی ہونے والے فوجی سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے صومالیہ میں زخمی ہونے والے فوجی سے ملاقات کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اماراتی صدر نے کیپٹن محمد سالم النعیمی سے اتوار کو اسپتال میں ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹرز نے اماراتی …

Read More »

کینیڈا: فلسطین کے حمایتیوں پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار

کینیڈا میں پولیس نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے افراد پر کیلوں والی گن سے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وان شہر میں اتوار کو مظاہرے کے شرکاء پر مبینہ طور پر ملزم نے کیل گن سے فائر کیا تھا۔ مقامی پولیس …

Read More »