Home / جاگو بزنس / انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروباری دن کے اختتام پر  روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر  279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *