Home / جاگو بزنس / ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ

کراچی: ماہ رمضان المبارک سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو نظر انداز کرتے ہوئے از خود 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے نومنتخب حکومت سے ایل پی جی مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں حکومتی ریلیف پیکج ابھی شروع نہیں ہوا تاہم ایل پی جی مافیا نے گیس مہنگی کر کے اپنا ریلیف عوام سے لینا شروع کردیا۔

Check Also

2014 کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2014 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *