Home / 2024 / March / 15 (page 2)

Daily Archives: March 15, 2024

فلپائن: آن لائن محبت کے جھانسے میں آنے والے سینکڑوں افراد کو بچالیا گیا

فلپائنی پولیس نے آن لائن محبت کے جھانسے میں آنے والے سینکڑوں افراد کو ’لوو اسکیم سینٹر‘ سے بازیاب کرالیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کی پولیس نے جمعرات کو منیلا سے تقریباً 100 کلومیٹر شمال میں واقع ایک اسکیم سینٹر سے آن لائن محبت کے جھانسے …

Read More »

روسی صدارتی انتخابات کیلئے بھارت میں ووٹنگ

روسی صدارتی انتخابات کے لیے بھارت کی ریاست کیرالہ میں ووٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں رہنے والے روسی شہریوں نے اعزازی قونصلیٹ ہاؤس میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ دیے۔ رپورٹس کے مطابق ووٹ ڈالنے والوں میں کیرالہ میں رہنے والے اور روسی سیاح …

Read More »

شاہی خاندان میں شادی کرنا ’اعصاب شکن‘ تھا، کیٹ مڈلٹن کا اعتراف

پرنسس آف ویلز، شاہی خاندان کی بڑی بہو کیٹ مڈلٹن نے پرنس ولیم سے شادی کے بعد پیش آنے والی مشکلات پر بات کی ہے۔ کیٹ مڈلٹن نے اعتراف کیا کہ ان کی صحت کے مسائل اور رہائش کے بارے میں تنازعات کے درمیان سماجی دباؤ اور رِدعمل کو سنبھالنا …

Read More »

برطانوی وزیراعظم نے 2 مئی کو الیکشن کا انعقاد مسترد کردیا

برطانوی وزیراعظم نے 2 مئی کو عام انتخابات کے انعقاد کو مسترد کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک پر حزب اختلاف اور کچھ حلقوں کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کرانے کے لیے دباؤ تھا۔ برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ الیکشن پہلے ہوں یا بعد …

Read More »

کشمیری بچوں نے بھارتی فوجی دستوں کے ہاتھوں گھناؤنی زیادتیوں کو برداشت کیا، الطاف وانی

حریت رہنما الطاف وانی نے کہا ہے کہ کشمیری بچوں نے بھارتی فوجی دستوں کے ہاتھوں گھناؤنی زیادتیوں کو برداشت کیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس میں مسلح تصادم کے متاثرہ بچوں پر سیکریٹری جنرل یو این کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ پر بحث ہوئی۔ اس …

Read More »

فلسطین کے صدر نے نیا وزیر اعظم مقرر کردیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نئے فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفیٰ معروف کاروباری شخصیت ہیں اور وہ ٹیکنوکریٹک حکومت کی سربراہی کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق محمد مصطفیٰ کافی وقت سے فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر بھی …

Read More »

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی گر کر زخمی ہو گئیں

آل انڈیا ترنمول کانگریس جماعت کی رہنما، بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی کو زخمی ہونے پر اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممتا بینر جی اپنے گھر میں گر گئی تھیں جس کے نتیجے میں اُن کے ماتھے اور جسم کے …

Read More »

روسی صدارتی انتخابات: ملک کے مختلف حصّوں میں ووٹنگ کا آغاز

روس کے مختلف حصّوں میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روس بھر میں 11 مختلف ٹائم زونز میں ہونے والی ووٹنگ کا سلسلہ 3 دن تک جاری رہے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدارتی انتخابات کے لیے یوکرین …

Read More »

چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا، نکولس برنز

امریکی سفیر نکولس برنز نے کہا ہے کہ چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا۔ چین میں امریکا کے سفیر نکولس برنز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جدید ترین ریسرچ اور ٹیکنالوجی میں امریکا کہیں آگے ہے۔  نکولس برنز نے کہا کہ 2023ء میں امریکا چین تعلقات زیادہ …

Read More »

کیٹ کی جعلی تصویر کا معاملہ: امریکی اخبار میں شہزادہ ولیم پر طنزیہ کارٹون شائع

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے منظر عام سے غائب ہونے اور مدرز ڈے کے موقع پر ان کی جعلی تصویر سامنے آنے کے معاملے پر شہزادہ ولیم پر ایک طنزیہ کارٹون شائع کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی ویب سائٹ پر بدھ کے روز شائع کیے گئے …

Read More »