Home / 2024 / March / 15 (page 4)

Daily Archives: March 15, 2024

پی ایس ایل 9، ملتان سلطانز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور …

Read More »

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اضافی ٹکٹس کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے اضافی ٹکٹس کا اعلان کردیا۔ سیمی فائنل سمیت 13 میچز کے ٹکٹس کی فروخت 19 مارچ سے شروع ہوگی جس میں پاکستان کے آئرلینڈ اور امریکا کے خلاف میچز کے ٹکٹس کی فروخت بھی شامل ہے۔ آئی سی …

Read More »

نظریں ریکارڈ پر نہیں، ٹیم کیلئے پرفارمنس پر ہوتی ہیں، اسامہ میر

ملتان سلطانز کے اسامہ میر کا کہنا ہے کہ میری نظریں ریکارڈ پر نہیں، ٹیم کیلئے پرفارم کرنے پر ہوتی ہیں۔ کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے کھیلے گئے کوالیفائر کے بعد پریس کانفرنس میں سلطانز کے اسامہ میر نے کہا کہ کراچی میں اسپنرز …

Read More »

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر میتھیو ویڈ کا ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اب شیفلڈ شیلڈ ٹرافی کا فائنل میتھیو ویڈ کے فرسٹ کلاس کریئر کا آخری میچ ہوگا۔ تاہم، ابھی میتھیو ویڈ وائٹ بال کرکٹ کھیلتے رہیں گے اور امریکا و …

Read More »

ہم نے اس وکٹ پر 20 رنز کم کئے، ڈیرن سیمی

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ ہم نے اس وکٹ پر 20 رنز کم کئے، بولرز نے کم اسکور کے باوجود اچھی فائٹ کی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے کراچی میں کھیلے گئے کوالیفائر کے بعد پریس کانفرنس میں پشاور زلمی …

Read More »

آسٹریلیا اور انگلینڈ کا ٹیسٹ کرکٹ کی میچ فیس میں اضافے کے لیے آواز بلند کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میچز کی فیس میں اضافے کے لیے آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ تمام ممالک کے لیے کم از کم ٹیسٹ فیس کی حد مقرر کرنے کے خواہشمند ہیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ آئی …

Read More »

احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ احمد علی بیگ نے تین روزہ چیمپئن شپ 7 انڈر کے اسکور کے ساتھ جیتی، انہوں نے آخری روز 6 انڈر کھیل کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ احمد نے پہلے روز دو انڈر کھیلنے کے بعد …

Read More »

اسپیس ایکس کی ’اسٹارشپ‘ کی تیسری آزمائشی پرواز آخری مرحلے میں ناکام

امریکی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ ’اسٹار شپ‘ خلا میں بھیج دیا تاہم راکٹ کا خلا میں ہی رابطہ منقطع ہوگیا اور زمین پر لینڈنگ کرنے سے قبل تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »

رمضان میں سر درد سے چھٹکارا پانے کا آسان طریقہ

رمضان المبارک کے دوران مسلمانوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جن میں سب سے زیادہ عام وجوہات ، خون میں شوگر کم ہونا، پانی، کیفین اور نیند کی کمی شامل ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سحری کے وقت میٹھا …

Read More »