Home / جاگو کھیل / احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی

احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی۔

احمد علی بیگ نے تین روزہ چیمپئن شپ 7 انڈر کے اسکور کے ساتھ جیتی، انہوں نے آخری روز 6 انڈر کھیل کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

احمد نے پہلے روز دو انڈر کھیلنے کے بعد دوسرے روز ایک اوور پار کھیلا۔

تیسرے روز پاکستانی گالفر نے شاندار کم بیک کیا اور 14،875 ڈالر کی انعامی رقم حاصل کی۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *