Home / 2024 / March / 15 (page 3)

Daily Archives: March 15, 2024

جعلی خبروں کی وجہ سے میرا جینا دشوار ہوگیا ہے: انور مقصود

پاکستان کے لیجنڈری مصنف، میزبان اور مزاح نگار انور مقصود نے اپنے اغوا ہونے سے متعلق گردشی خبروں کی مزاحیہ انداز میں تردید کرنے کے بعد تفصیلی پیغام جاری کیا ہے۔ حالیہ بیان میں ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں کچھ خبروں سرگرم تھیں، جن کی وجہ سے میرا …

Read More »

امیتابھ بچن کی اچانک طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کر دیا گیا

بالی ووڈ کے سپر میگا اسٹار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال نتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا ’نیوز 18‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کو ممبئی کے کوکیلابین اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے 81 سالہ لیجنڈ …

Read More »

عائشہ عمر کا شوبز انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان

معروف اداکارہ عائشہ عمر نے میڈیکل سرجری کے بعد شوبز انڈسٹری سے 4 ماہ کا بریک لینے کا اعلان کر دیا۔ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک طویل نوٹ شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اس نوٹ میں اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ میری …

Read More »

مکیش امبانی کی ہونے والی بہو کے، سعودی ڈیزائنر کے لباس میں جلوے

رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والی ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل ہونے والی تقریبات تو ختم ہوگئیں لیکن ان کا چرچہ اب بھی سوشل میڈیا پر جاری ہے۔ حال ہی میں پیرس کے معروف عشی …

Read More »

عمیر رانا کو شوبز کیریئر کے آغاز میں کن مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمیر رانا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنی زندگی میں برے مالی حالات کی وجہ سے بہت مشکل وقت دیکھنا پڑا۔ عمیر رانا نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے زندگی میں …

Read More »

عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنی شادی سے جذباتی لمحات شیئر کر دیے

بالی ووڈ کے معروف خانوں میں سے ایک، عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے رواں سال کے آغاز میں اپنے بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے سے شادی کی تھی۔ ایرا خان کی شادی سوشل میڈیا پر متعدد دنوں تک صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہی تھی جس کی وجہ …

Read More »

جیو کا ڈرامہ’امِ عائشہ‘ سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز کیوں؟

جیو انٹرٹینمنٹ کا ڈرامہ سیریل ’امِ عائشہ‘ کا ایک سین سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ’ام عائشہ‘ جیو ٹیلی ویژن کا رمضان اسپیشل ڈرامہ سیریل ہے جو یکم رمضان سے نشر ہونا شروع ہوا اور روزانہ شام 6 بجے نشر ہوتا ہے۔ اس ڈرامے …

Read More »

میں جیا بچن سے بہت بہتر انسان ہوں، موشومی چٹرجی کا میڈیا کو جواب

معروف بھارتی اداکارہ موشومی چٹرجی نے حال ہی میں ممبئی کے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا کہ وہ جیا بچن سے بہتر انسان ہیں۔ یاد رہے کہ بھارتی سابقہ اداکارہ و سیاستدان، بگ بی امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن اپنی بدمزاجی اور صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک کے سبب …

Read More »

پاکستانی ڈرامے میرے فن کے تقاضے پورے نہیں کرتے، عنزیلہ عباسی

پاکستانی معروف ماڈل، اداکارہ و گلوکارہ عنزیلہ عباسی نے پاکستانی ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ سے متعلق بات کی ہے۔ معروف اداکارہ جویریہ عباسی اور اداکار و فلمساز شمعون عباسی کی بیٹی، سپر ماڈل عنزیلہ عباسی نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں شرکت کی ہے۔ اداکارہ …

Read More »

بشریٰ انصاری نے بالوں کیلئے اسپیشل تیل تیار کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے کے لیے گھر پر اسپیشل تیل تیار کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ بشریٰ انصاری اپنے یوٹیوب چینل پر اپنے مداحوں کے لیے اکثر ہی دلچسپ وی لاگز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداحوں …

Read More »