Home / جاگو دنیا / چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا، نکولس برنز

چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا، نکولس برنز

امریکی سفیر نکولس برنز نے کہا ہے کہ چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا۔

چین میں امریکا کے سفیر نکولس برنز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جدید ترین ریسرچ اور ٹیکنالوجی میں امریکا کہیں آگے ہے۔

 نکولس برنز نے کہا کہ 2023ء میں امریکا چین تعلقات زیادہ مستحکم ہوئے، چین اور امریکا کے صدور کی ملاقات تعمیری تھی۔

دوسری جانب امریکا میں چین کے سفیر نے ژائی فینگ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ امریکی صدر کی حالیہ ملاقات نے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے میں مدد کی۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *