Home / 2024 / March / 11 (page 3)

Daily Archives: March 11, 2024

سارہ ٹنڈولکر نے میڈیسن کی تعلیم سے لے کر ماڈلنگ تک کا سفر کیسے طے کیا؟

بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہیں اور ان کے مداحوں کی ایک طویل فہرست ہے۔ سارہ ٹنڈولکر کے سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام پر لاکھوں فالوورز موجود ہیں جو سارہ کی ایک نئی تصویر سامنے آنے پر …

Read More »

پاکستانی فلم ’جامن کا درخت‘ نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

وینکوور انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے’بیسٹ ہیومن رائٹس شارٹ فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلم کے ہدایتکار رافع راشدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وینکوور انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں کامیابی حاصل کرنے پر فلم کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ …

Read More »

امبانی خاندان کے افراد کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟

مکیش امبانی کی رہنمائی میں، امبانی خاندان ہندوستان اور ایشیا میں سب سے ممتاز اور امیر خاندانوں میں سے ایک ہے۔ ان کا کاروبار، ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ، پیٹرو کیمیکلز، ٹیلی کمیونیکیشن اور ریٹیل جیسے شعبوں میں پھیلا ہوا ہے۔ مکیش امبانی کی اہلیہ، نیتا امبانی، اپنے فلاحی کاموں اور ہندوستان …

Read More »

فرانس میں آج، برطانیہ میں کل پہلا روزہ

فرانس میں اکثر مسلمانوں نے آج (پیر کو) پہلا روزہ رکھا ہے، فرانس کی اکثر مساجد میں گزشتہ شب نمازِ تراویح کا آغاز کیا گیا۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی مرکزی جامع مسجد نے کیلنڈرکے مطابق پیر سے رمضان کے آغاز کا اعلان کیا تھا۔ دوسری جانب برطانوی شہر مانچسٹر میں …

Read More »

رمضان المبارک کی آمد، غزہ کے بے گھر فلسطینی پُرجوش

رمضان المبارک کی آمد پر غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کا جوش دیدنی ہے، خواتین، مردوں اور بچوں نے بابرکت مہینے کا بھرپور انداز میں استقبال کیا ہے۔ رنگ برنگی قمقموں سے خیمے سجالیے گئے، درختوں پر روایتی لالٹین لگا دیں، آتش بازی کی گئی اور گیت گنگنائے گئے۔ متاثرین …

Read More »

کیٹ مڈلٹن کا سرجری کے بعد پہلا پیغام

برطانیہ کی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے سرجری کے بعد اپنے پہلے پیغام میں عوام کی نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کیٹ مڈلٹن کی جنوری میں پیٹ کی سرجری ہوئی تھی۔ کیٹ مڈلٹن نے ماؤں کے عالمی دن پر مبارک باد بھی دی۔ برطانوی میڈیا …

Read More »

مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کا اجتماع

مکہ مکرمہ میں رمضان کی پہلی تراویح ادا کی گئی، مسجدالحرام میں لاکھوں زائرین، نمازیوں کا اجتماع ہوا۔ مسجد نبوی، مسجد قبلتین، مسجد قباء میں بھی نماز تراویح ادا کی گئی۔ مکہ مکرمہ کے باہر سے آنے والے زائرین کے لیے پانچ پبلک ٹرانسپورٹ پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ اس …

Read More »

ماہ رمضان دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بہتری لائے گا، شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس

حرمین شریفین اتھارٹی میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بہتری لائے گا۔ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس سال گزشتہ برسوں کی نسبت زیادہ زائرین کی آمد متوقع ہے۔ …

Read More »

بھارت اور 4 یورپی ممالک میں تجارتی معاہدہ

بھارت اور 4 یورپی ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ بھارت، سوئٹزر لینڈ، ناروے، لکٹنسٹائن اور آئس لینڈ میں 16 سال مذاکرات کے بعد معاہدہ طے پایا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس معاہدے کے تحت 4 یورپی ممالک بھارت میں 100 ارب ڈالرز کی …

Read More »

شاہ سلمان کی رمضان کی مبارکباد، فلسطینیوں کیلئے عالمی برادری سے مطالبہ

سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں اور تمام مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری کیے گئے بیان میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری …

Read More »