Home / جاگو دنیا / کیٹ مڈلٹن کا سرجری کے بعد پہلا پیغام

کیٹ مڈلٹن کا سرجری کے بعد پہلا پیغام

برطانیہ کی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے سرجری کے بعد اپنے پہلے پیغام میں عوام کی نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کیٹ مڈلٹن کی جنوری میں پیٹ کی سرجری ہوئی تھی۔

کیٹ مڈلٹن نے ماؤں کے عالمی دن پر مبارک باد بھی دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کیٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے تینوں بچوں کے ہمراہ تصویر بھی پوسٹ کی۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *