Home / 2024 / March / 11 (page 4)

Daily Archives: March 11, 2024

غزہ: اسرائیلی بمباری کے درمیان رمضان المبارک کا آغاز، مسجد اقصیٰ میں نماز ادائیگی ممنوع

رمضان المبارک کے آغاز کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ رک سکی۔ یکم رمضان کی رات اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے علاقے رفح میں بمباری کی جبکہ فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی سے بھی روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ کے …

Read More »

سرجری کے بعد سامنے آنیوالی کیٹ مڈلٹن کی تصویر پر سوالات اٹھ گئے

برطانوی شاہی محل کی جانب سے سرجری کے بعد شہزادی کیٹ مڈلٹن کی جاری کردہ تصویر پر کئی سوالات اُٹھ گئے۔ برطانیہ میں مدرز ڈے کے موقع پر شاہی محل کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی کیٹ مڈلٹن کی تصویر کے بارے میں صارفین یہ دعویٰ کرتے …

Read More »

قلندرز کیلئے PSL ختم ہوا ہے، محنت کا سلسلہ نہیں، عاطف رانا

لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کیلئے پی ایس ایل ختم ہوا ہے، محنت کا سلسلہ نہیں، کل سے لاہور قلندرز پھر سے محنت شروع کردے گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا نے کہا …

Read More »

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش پاکستان سے آگے

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ آئی سی سی …

Read More »

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز جیت لی

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ مہمان ٹیم نے 279 رنز کا ہدف 7 وکٹوں پر حاصل کر کے سیریز 2-0 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی 5 وکٹیں 80 رنز پر گر چکی تھیں، جس کے بعد مچل مارش اور الیکس کیری …

Read More »

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹر کو دسمبر کے بعد سے کنٹریکٹ کی ادائیگی نہیں ہوئی، قائد اعظم ٹرافی اور ون ڈے کپ کی بھی ادائیگیاں ہونی ہیں۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ادائیگیوں کی منظوری دے دی …

Read More »

پی ایس ایل 9: محمد وسیم جونیئر کا فیصلہ کُن چھکا، مینٹور سر ویوین رچرڈز کا جشن سوشل میڈیا پر وائرل

پی ایس ایل 9 کے 28ویں اور اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو آخری گیند پر شکست دے کر پلے آف کےلیے کوالیفائی کیا تو ٹیم کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کی خوشی قابل دید تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں سرویوین رچرڈز گراؤنڈ میں …

Read More »

گراؤنڈ سے دھوکے بازی کبھی نہ کرنا، لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا الوداعی خطاب

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ڈریسنگ روم میں الوداعی خطاب کیا ہے۔ شاہین آفریدی نے ڈریسنگ روم میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ اپنی توجہ گراؤنڈ پرفارمنس پر رکھو، باہر کی باتوں پر دھیان نہ دو کیونکہ باہر والے کبھی آپ کو اونچے مقام پر نہیں دیکھنا …

Read More »

غصے میں اسٹمپ کو لات مارنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ گزشتہ روز پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں نسیم شاہ نے آخری بال کے بعد غصے میں اسٹمپ کو لات ماری تھی۔ اس حوالے سے …

Read More »