Home / جاگو کھیل / ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹر کو دسمبر کے بعد سے کنٹریکٹ کی ادائیگی نہیں ہوئی، قائد اعظم ٹرافی اور ون ڈے کپ کی بھی ادائیگیاں ہونی ہیں۔

پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ادائیگیوں کی منظوری دے دی گئی ہے، جلد کلیئرنس شروع ہو رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ادائیگیوں میں پی سی بی میں تبدیلیوں کی وجہ سے بھی تاخیر ہوئی اور پی ایس ایل کے معاملات بھی تاخیر کا سبب بنے۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *