Home / 2024 / March / 19 (page 2)

Daily Archives: March 19, 2024

رواں مالی سال کے 8 مہینوں میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 74 فیصد کم ہوگیا

رواں سال فروری میں ملکی برآمدات 2 ارب 55 کروڑ اوردرآمدات 4 ارب 27 کروڑ ڈالر رہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کا جاری کھاتہ فروری میں 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالرسرپلس رہا۔ جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 30 کروڑ ڈالر تھا۔ فروری میں ملکی تجارتی خسارہ ایک …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 612 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 612 پواؤنٹس کا اضافہ ہوا۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 65 ہزار502 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 702 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا, 100 انڈیکس …

Read More »

پی ایس ایل 9: فاتح ٹیم اور کھلاڑیوں کو کتنی انعامی رقم ملی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا نواں ایڈیشن جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نواز دیا۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق دوسرے نمبر پر آنے والی ملتان سلطانز اپنے ساتھ 5 کروڑ 60 …

Read More »

PSL فائنل میں 5 وکٹیں لینے والے عماد وسیم کی سیگریٹ پیتے ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کا تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ روز پی ایس ایل فائنل کے میچ کے دوران آل راؤنڈر کھلاڑی، عماد وسیم نے 5 وکٹیں حاصل کر کے نمایاں کارکردگی …

Read More »

فٹنس ٹیسٹ کے ممکنہ کھلاڑیوں کیلئے عثمان خان کے نام پر غور

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئندہ سیریز کےلیے فٹنس کیمپ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے بیٹر آف دا ٹورنامنٹ عثمان خان کے نام پر غور شروع کردیا گیا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں غیر معمولی پرفارمنس کی بنیاد پر عثمان …

Read More »

پی ایس ایل 9 کی ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، رضوان 12ویں کھلاڑی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔  ایونٹ کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم میں ملتان سلطانز کے پانچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے تین کھلاڑی شامل ہیں جبکہ پشاور زلمی …

Read More »

نیویارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے ٹرافی ٹور کی لانچنگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے ٹرافی ٹور کی لانچنگ کردی۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کرس گیل اور امریکا کے کھلاڑی علی خان نے لانچنگ کی۔ ٹرافی ٹور کی لانچنگ نیویارک میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں کی گئی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن، گواسکر اور رچرڈز سے بہتر بلے باز قرار دیدیا

سابق بھارتی کرکٹر اور ٹیلی ویژن پرسنیلٹی نوجوت سنگھ سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر اور سر ویوین رچرڈز سے بھی بہتر بلے باز قرار دے دیا۔  اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران سدھو کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی وہ بہترین کرکٹر ہیں جو اب تک …

Read More »

شائقین زیادہ سے زیادہ تعداد میں پاکستان اور اردن کا میچ دیکھنے آئیں، کپتان قومی فٹبال ٹیم

پاکستان فٹبال ٹیم کے کپتان عیسیٰ سلیمان نے کہا ہے کہ شائقین فٹبال زیادہ سے زیادہ تعداد میں پاکستان اور اردن کا میچ دیکھنے آئیں۔     پاکستان فٹبال ٹیم کے کپتان عیسیٰ سلیمان نے فٹبال شائقین کےلیے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں ٹیم جوائن کر کے خوشی ہو …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا متنازع سی اے اے ایکٹ کے نفاذ پر حکومت کو نوٹس

بھارتی سپریم کورٹ میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے درخواستوں پر جواب کے لیے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ حکومتی وکیل نے درخواستوں پر جواب کے لیے وقت مانگ لیا، جس پر عدالت نے 8 اپریل تک کا …

Read More »