Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 612 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 612 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 612 پواؤنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 65 ہزار502 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 702 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا, 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 642 پوائنٹس رہی۔

کاروباری دن کے دوران بازار میں 32 کروڑ 32 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 17 ارب 5 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 65 ارب روپے سے بڑھ کر 9 ہزار 262 ارب روپے ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *