Home / 2024 / March / 19 (page 3)

Daily Archives: March 19, 2024

اسرائیلی جارحیت کے 165 روز مکمل: 38 ہزار 819 فلسطینی شہید اور لاپتہ

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے 165 روز مکمل ہوگئے، غزہ سے فلسطینی میڈیا آفس نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق 7 اکتوبر سے اسرائیل نے فلسطینیوں کیخلاف 2807 مرتبہ اجتماعی نسل کشی کا ارتکاب کیا۔  فلسطینی میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی جنگی جرائم پر …

Read More »

اسرائیل غزہ میں قحط پیدا کر رہا ہے: جوزف بوریل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ میں قحط پیدا کر رہا ہے اور بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ جوزف بوریل نے برسلز میں غزہ کے لیے انسانی امداد کے بارے میں …

Read More »

اسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات دوحہ میں دوبارہ شروع

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہو گئے۔ عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے قطری مصری ثالثوں سے ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ حماس …

Read More »

کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اکثریت رائے سے قراردار منظور

کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔ پارلیمنٹ نے مشرقِ وسطیٰ میں جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیا۔ کینیڈین پارلیمنٹ میں منظور ہونے والی قراردار کے مطابق کینیڈا …

Read More »

امریکی وزیرِ خارجہ رواں ہفتے سعودی عرب اور مصر جائیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے سعودی عرب اور مصر جائیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ دورے میں غزہ جنگ بندی معاہدے پر بات کریں گے، وزیرِ خارجہ کی کل جدہ میں سعودی حکام سے ملاقات طے ہے۔ ترجمان کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ جمعرات …

Read More »

جبالیہ اور رفح میں اسرائیلی حملے، 22 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، جبالیہ میں تازہ ترین اسرائیلی حملے میں 8 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ رفح میں اسرائیلی حملے میں کم از کم 14 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ غزہ کے پولیس چیف شہید اسرائیلی فوج کے شفا اسپتال پر حملے میں غزہ کے پولیس چیف میجر …

Read More »

بارسلونا: فٹ بالرز کے گھروں میں چوری کرنے والا مبینہ گروہ گرفتار

ہسپانوی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے ایک ایسے گروہ کو پکڑا ہے جو میڈرڈ کی پوش عمارتوں کو نشانہ بناتا تھا، جن میں لا لیگا کے صف اوّل کے فٹ بالرز کے گھر بھی شامل ہیں۔ پولیس کے بیان کے مطابق 6 ملزمان کے گروہ کو …

Read More »

رفح میں زمینی آپریشن ضروری ہے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی امریکی صدر جو بائیڈن سے گفتگو پر اسرائیلی کابینہ کو بریفنگ دی گئی۔  اس موقع پر نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ حماس کو تباہ کرنے کے لیے رفح میں زمینی آپریشن ضروری ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن پر اسرائیلی …

Read More »

میٹاپلیٹ فارمز کا فیس بک و انسٹاگرام پر بلیو ٹک کی فیس 5.99 یورو کرنے کی پیشکش

میٹاپلیٹ فارمز نے فیس بک اور انسٹاگرام پر بلیو ٹک کی ماہانہ سبسکرپشن فیس 9.99 یورو سے 5.99 یورو کرنے کی پیشکش کی ہے۔ میٹا کے سینئر ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے ایک اکاؤنٹ کےلیے بلیو ٹک کی ماہانہ فیس کو 9.99 سے 5.99 اور کسی بھی اضافی …

Read More »

آریان خان کے برانڈ کی ڈینم جیکٹس کی مہنگی ترین کلیکشن 24 گھنٹوں میں فروخت

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ کی نئی کلیکشن میں موجود  99 ہزار بھارتی روپے کی ڈینم جیکٹ صرف 24 گھنٹوں میں ہی فروخت ہو گئی۔ آریان خان نے حال ہی میں اپنے برانڈ D’YAVOL X کی دوسری کلیکشن لانچ کی ہے …

Read More »