Home / جاگو دنیا / روسی صدارتی انتخابات: تیسرے روز بھی ووٹنگ، ٹرن آؤٹ 67.54 فیصد

روسی صدارتی انتخابات: تیسرے روز بھی ووٹنگ، ٹرن آؤٹ 67.54 فیصد

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے تیسرے اور آخری روز ووٹنگ جاری ہے جہاں ٹرن آؤٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس میں ووٹنگ کے اختتام سے چند گھنٹوں پہلے ووٹنگ ٹرن آؤٹ 67.54 فیصد تک پہنچ گیا۔

روسی خبر ایجنسی کے مطابق روس میں جاری ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 2018 کے ٹرن آؤٹ سے زیادہ ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق روس میں 2018 کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ 67.5 فیصد رہا تھا۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *