Home / 2024 / March / 17 (page 4)

Daily Archives: March 17, 2024

ایلیمنیٹر 2: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ایلیمنیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر، اردن کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن نے اردن کیخلاف فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی۔ ٹیم میں ڈنمارک کے پاکستانی نژاد فٹبالر محمد فضل کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے جبکہ عیسیٰ سلیمان کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان اور …

Read More »

ورلڈ کپ کی تیاری ابھی سے کرنی ہوگی، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاری ابھی سے کرنی ہوگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ یہ ورلڈ کپ کا سیزن ہے، ورلڈ کپ سے قبل کھلاڑیوں کو اعتماد دیا جائے، جس کو بھی کپتان بنائیں …

Read More »

مجھے پورا یقین ہے کہ بابر اعظم بہترین لیڈر ہے، ڈیرن سیمی

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ بابر اعظم بہترین لیڈر ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ اس وکٹ پر ہم نے 15 سے 20 رنز کم کیے، ہم نے ابتدائی 10 اوورز کے بعد اسلام …

Read More »

پنجاب میں کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر اسپورٹس پنجاب کو کمپلینٹ سیل کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ واٹس ایپ نمبر کے اجراء اور سیل …

Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکومت سے ’ایکس‘ کی فوری بحالی کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کردیا جوکہ ملک بھر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے بلاک ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سول سوسائٹی کی 28 …

Read More »

ڈریپ نے بخار، درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار دے دیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے بخار اور درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ ڈریپ نے بارپون سسپنشن (100) ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔ ڈریپ کی جانب سے جاری الرٹ میں …

Read More »