Home / 2024 / March / 13 (page 2)

Daily Archives: March 13, 2024

عرفی جاوید فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار

بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید فلموں میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ایکتا کپور کی فلم “ایل ایس ڈی 2” کے ذریعے پہلی مرتبہ بڑے پردے پر نظر آئیں گی۔ مذکورہ فلم 2010 کی فلم کا سیکوئل ہے جس کے بارے میں رواں برس …

Read More »

شاہ رخ خان نے بڑی اسکرین پر واپسی سے پہلے گھر پر اپنا وقت کیسے گزارا؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے 5 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی سے پہلے گھر پر گزرے وقت کے بارے میں بات کی۔ شاہ رخ خان نے حال ہی میں ممبئی میں ہونے والے زی سینے ایوارڈز میں فلم’جوان‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کرنے کے …

Read More »

جب تک تمہارا باپ زندہ ہے انٹر ٹینمنٹ زندہ ہے، شاہ رخ خان کا اپنے بچوں کو پیغام

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ایک پیغام میں اپنے بچوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک تمہارا باپ زندہ ہے انٹرٹینمنٹ زندہ ہے۔  کنگ خان نے یہ پیغام فلم جوان میں ان کی شاندار پرفارمنس پر انہیں دیے جانے والے بہترین اداکار کے ایوارڈ کی …

Read More »

بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کا نفاذ: امریکا و اقوام متحدہ کے تحفظات

بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا اور اقوام متحدہ نے مذہبی بنیادوں پر بھارتی شہریت قانون پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔  خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت کاشہریت ترمیمی ایکٹ بنیادی طور پر …

Read More »

پیٹرول پمپ پر ملازمت کرنے والے مکیش امبانی کے والد دھیرو بھائی امبانی اتنے امیر کیسے ہوئے؟

ایشیا کی پہلی جبکہ دنیا کی 9ویں امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے والد دھیرو بھائی امبانی کا پیٹرول پمپ پر ملازمت سے لے کر ارب پتی بننے تک کا سفر نہایت متاثر کن ہے۔ یاد رہے کہ امبانی خاندان ہمیشہ سے ہی ایشیا کا امیر ترین خاندان نہیں تھا۔ …

Read More »

سجاد علی نے اپنے گانے کی فرمائش شبانہ کوثر سے کیوں کی؟

سجاد علی نے ایک شو میں گلوکارہ شبانہ کوثر سے اپنے ہی سونگ کی فرمائش کردی جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔  بین الاقوامی شہرت یافتہ گائیک سجاد علی نے ایک شو میں گلوکارہ شبانہ کوثر سے اپنے گیت کی فرمائش کی۔ شبانہ کوثر نے سجاد علی سے کہا کہ …

Read More »

کیٹ کی جعلی تصویر کے بعد شاہی خاندان کی ایک اور غلطی سامنے آ گئی

برطانوی شاہی خاندان کی رکن، ویلز کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی جانب سے پیٹ کی سرجری کے بعد اپنی پہلی سرکاری تصویر ترمیم شدہ شیئر کی گئی تھی جس کا اُنہوں نے اعتراف کر لیا ہے۔ اس واقعے کے بعد لگتا ہے شاہی خاندان نے ایک کے بعد ایک غلطی …

Read More »

بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات اور نوکریاں دینا چاہتی ہے، کیجریوال

بھارتی دارالحکومت دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات اور نوکریاں دینا چاہتی ہے۔ اروند کیجریوال نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کا پیسہ پاکستانیوں کو یہاں بسانے …

Read More »

چینی صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکا

چین کے صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ چینی حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکا مشتبہ طور پر گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکا صبح 8 بجے سے تھوڑا پہلے ہوا، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور کئی گاڑیوں کو بھی …

Read More »

بھارت میں مسلمانوں کو چن چن کرنشانہ بنایا جارہا ہے، عمر عبداللّٰہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو چن چن کرنشانہ بنایا جارہا ہے۔ عمرعبداللّٰہ نے شہریت ترمیمی ایکٹ پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کا نفاذ بی جے پی کا مسلمانوں کو رمضان کا تحفہ ہے۔ عمرعبداللّٰہ …

Read More »