Home / جاگو دنیا / بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات اور نوکریاں دینا چاہتی ہے، کیجریوال

بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات اور نوکریاں دینا چاہتی ہے، کیجریوال

بھارتی دارالحکومت دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات اور نوکریاں دینا چاہتی ہے۔

اروند کیجریوال نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کا پیسہ پاکستانیوں کو یہاں بسانے پر خرچ کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بھارت دروازے کھولے گا تو پڑوسی ملکوں سے بڑے پیمانے پر لوگ یہاں آئیں گے۔

اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ یہ نیا قانون واپس نہ لیا تو عوام آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے خلاف ووٹ دیں۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *