Home / 2024 / March / 13 (page 4)

Daily Archives: March 13, 2024

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل دبئی روانہ ہوں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رواں برس کی پہلی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کل صبح دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سی او او سلمان نصیر چیف ایگزیکٹیوز میٹنگ کے لیے پہلے ہی دبئی میں موجود ہیں۔ آئی سی سی کی …

Read More »

جیمز اینڈرسن نے شُبمن گِل کے ساتھ ہونے والی گرما گرمی بیان کردی

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے بھارتی بیٹر شُبمن گِل کے ساتھ ہونے والی گرما گرمی بیان کردی۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں جیمز اینڈرسن اور شُبمن گِل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔ …

Read More »

بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے غیرملکی کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا نمبر برقرار ہے۔ پاکستان کے بابر اعظم دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں …

Read More »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان کی ڈیف کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا فائنل جیت لیا۔ شارجہ میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 88 رنز سے ہرایا۔ پاکستان ڈیف ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 151 رنز بنائے جس …

Read More »

غلط جملوں کے استعمال پر افتخار احمد پر جرمانہ عائد

ملتان سلطان کے افتخار احمد پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ افتخار احمد نے تیسرے اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر جیسن روئے کے آؤٹ ہونے کے بعد غلط جملوں کا استعمال کیا تھا۔ افتخار احمد کا نامناسب رویہ لیول ون کی خلاف ورزی …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر ڈیف کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 جیتنے پر ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف کو شاباش دی۔  اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ …

Read More »

جاپان کا راکٹ لانچ ہونے کے فوراً بعد تباہ ہوگیا

سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجے جانے کے مقصد کے لیے جاپانی کمپنی کا تیار کردہ راکٹ لانچ ہونے کے چند سیکنڈ بعد ہی تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے اسپیس ون کمپنی مدار میں سیٹلائٹ رکھنے والی پہلی جاپانی کمپنی بننے کی …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اکثریت سے منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق بل اکثریت سے منظور کرلیا جس کے بعد 6 ماہ کے اندر اگر ٹک ٹاک نے چینی کمپنی سے علیحدگی اختیار نہ کی تو اس پر امریکا میں پابندی عائد کردی جائے گی۔ خبر رساں ایجنسی …

Read More »

رمضان المبارک میں کتنے کپ کافی پینی چاہیے؟

اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ کافی پینے کے شوقین افراد کو افطار اور سحری کے درمیان کیفین کی مقدار کم لینی چاہیے۔ اسے حوالے سے غذائی ماہر ڈاکٹر رویدہ ادریس نے ’عرب نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے اس کی علامات اور روزے کی حالت میں آنے والی مشکلات کا …

Read More »