Home / جاگو دنیا / بھارت میں مسلمانوں کو چن چن کرنشانہ بنایا جارہا ہے، عمر عبداللّٰہ

بھارت میں مسلمانوں کو چن چن کرنشانہ بنایا جارہا ہے، عمر عبداللّٰہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو چن چن کرنشانہ بنایا جارہا ہے۔

عمرعبداللّٰہ نے شہریت ترمیمی ایکٹ پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کا نفاذ بی جے پی کا مسلمانوں کو رمضان کا تحفہ ہے۔

عمرعبداللّٰہ نے کہا ہے کہ مسلمان ہمیشہ سے بی جے پی کا نشانہ رہے ہیں، اس بار بھی ایسا ہی کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی آنے والے پارلیمانی انتخابات میں مذہب استعمال کرنا چاہتی ہے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *