Home / 2024 / March / 26 (page 4)

Daily Archives: March 26, 2024

یہودیوں کے مذہبی تہوار میں اسرائیلی فوجی کی پٹائی

اسرائیل میں یہودیوں کے مذہبی تہوار میں اسرائیلی فوجی کی پٹائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو میں اسرائیلی فوجی کو 2 نوجوانوں سے پٹنے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی میناچم مینڈل وائل غزہ میں شدید زخمی ہوا تھا۔ …

Read More »

ایکواڈور کی سب سے کم عمر خاتون میئر فائرنگ سے ہلاک

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور کی سب سے کم عمر خاتون میئر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق اتوار کو 27 سالہ بریگیٹ گارسیا جو کہ ساحلی شہر سان ویسینٹ کی میئر تھیں انہیں صبح کے وقت گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔ پولیس کے …

Read More »

اس رمضان اب تک 80 لاکھ افراد عمرہ ادا کرچکے

ہر سال رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس رمضان المبارک میں اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ ادا کرچکے ہیں اور اس ماہ کے اختتام تک یہ تعداد مزید اور تیزی …

Read More »

بھارت نے کشمیری زمین بھارتیوں کی خریداری کیلئے رکھ دی: الطاف حسین وانی

حریت رہنما اور چیئرمین کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی کا کہنا ہے کہ بھارت نے کشمیری زمین بھارتیوں کی خریداری کے لیے رکھ دی ہے۔ جنیوا میں اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 76 برس …

Read More »

’بس اب بہت ہوگیا‘: معتز عزیزہ کا جوبائیڈن سے فلسطینیوں کی نسل کشی رکوانے کا مطالبہ

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی فوٹو جرنلسٹ معتز عزیزہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی رکوانے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔ معتز عزیزہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے اپنی …

Read More »

اروند کیجریوال کی گرفتاری، آج وزیرِ اعظم ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان

نئی دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف عام آدمی پارٹی نے آج وزیرِ اعظم ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم ہاؤس کے قریب واقع 3 میٹرو اسٹیشن بند کر دیے گئے ہیں عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے …

Read More »

کسی معاہدے تک پہنچنے میں رکاوٹ نیتن یاہو ہیں: حماس

اسرائیل سے برسرِ پیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ کسی معاہدے تک پہنچنے میں رکاوٹ ڈالنے کی ذمے داری اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے۔ مذاکراتی عمل سے متعلق حماس نے پریس بیان جاری کیا ہے۔ حماس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ثالثی …

Read More »

امریکا، بالٹی مور میں کارگو جہاز ٹکرانے سے پُل گر گیا، ہلاکتوں کا خدشہ

امریکا کے شہر بالٹی مور میں کارگو جہاز ٹکرانے کے بعد پُل گر گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت پُل پر موجود متعدد افراد اور گاڑیاں دریا میں جا گریں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پُل گرنے سے ایک ٹریکٹر …

Read More »