Home / 2024 / March / 26 (page 3)

Daily Archives: March 26, 2024

سوشل میڈیا پر عاطف اسلم اور رنبیر کپور کی بیٹیاں ہمشکل قرار

سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی ہردلعزیز عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کی ہم شکل ڈھونڈ نکالی۔ خیال رہے کہ 23 مارچ کو عاطف اسلم نے اپنی بیٹی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر نئی تصاویر شیئر کرکے بیٹی کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھائی تھی۔ اس …

Read More »

والد کو کبھی کبھی لوگوں کو پہچاننے میں مشکل ہوتی ہے: تزین حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار طلعت حسین کی بیٹی، اداکارہ تزین حسین نے مداحوں کو والد کی صحت کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔  تزین حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے والد، …

Read More »

گلوکارہ شکیرا ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ موسیقی کی دنیا میں ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔  شکیرا اس وقت اپنی نئی البم کی ریلیز کی پروموشن میں مصروف ہیں، اس البم کو سابق ہسپانوی فٹبالر جیرارڈ پک سے علیحدہ کے بعد ان …

Read More »

کرینہ کپور کی خاندان کے ہمراہ تنزانیہ میں چھٹیاں، تصاویر شیئر کردیں

بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے شوہر سیف علی خان اور دونوں بیٹوں تیمور اور جہانگیر علی خان کے ہمراہ افریقی ملک تنزانیہ میں تعطیلات کی نئی تصاویر شیئر کی ہیں اور ہولی کے موقع پر پرستاروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ واضح رہے کہ کرینہ اپنے کریو …

Read More »

بہن اور بھانجے کو کھونے کے بعد بشریٰ انصاری کی سوچ میں کیا تبدیلی آئی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ بہن اور بھانجے کے انتقال کے بعد ان کی سوچ میں بہت تبدیلی آگئی ہے۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے پیاروں …

Read More »

شمعون عباسی ہمیشہ والدہ سے دور کیوں رہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شمعون عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اپنی والدہ کے ساتھ تعلقات ہمیشہ مشکلات کا شکار رہے۔ شمعون عباسی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے والدہ کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں …

Read More »

نعمان اعجاز کی ستارۂ امتیاز حاصل کرنیوالوں کو طنزیہ انداز میں مبارکباد

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے ستارۂ امتیاز حاصل کرنے والوں کو طنزیہ انداز میں مبارکباد دی ہے۔ نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں صوفے پر چادر اوڑھ کر بیٹھے مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا …

Read More »

پولیو کے خاتمے کیلئے اقدامات کی شاندار انداز میں وکالت، یونیسیف مومن ثاقب کا معترف

پاکستانی اداکار و سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب  نے لاہور میں یونائیٹڈ نیشن چلڈرن فنڈز(یونیسیف) کے لاہور میں منعقد ہونے والے ایک ایونٹ میں شرکت کی۔ مومن ثاقب نے یونیسیف کے ایونٹ کے دوران پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے اُٹھائے جانے والے اقدامات کی شاندار انداز میں وکالت کی …

Read More »

سارہ فرگوسن کی کیٹ مڈلٹن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بھائی پرنس اینڈریو کی سابقہ اہلیہ اور ڈچز آف یارک سارہ فرگوسن نے مستقبل کی ملکہ کیٹ مڈلٹن میں کینسر کی تشخیص پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ حال ہی میں برطانوی مصنفہ سارہ فرگوسن نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر …

Read More »

اسرائیلی سفارتخانے کی متنازع پوسٹ پر سنگاپور حکومت ناراض

اسرائیلی سفارت خانے کی متنازع پوسٹ پر سنگاپور حکومت نے ناراضی کا اظہار کیا جس پر اسرائیلی مشن اپنی پوسٹ ہٹانے پر مجبور ہو گیا۔ سنگاپور کے قانون اور امورِ داخلہ کے وزیر کے شانمگم نے اسرائیلی سفارت خانے کی سرزنش کرتے ہوئے پوسٹ کو نامناسب اور تاریخ کو دوبارہ لکھنے …

Read More »