Home / 2024 / March / 14 (page 3)

Daily Archives: March 14, 2024

روس، صدارتی انتخابات کیلئے کل سے 3 روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا، 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا تاہم یقینی ہے کہ 71 برس کے ولادیمیر پیوٹن ہی ایک بار پھر 6 برس کیلئے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔ یہ روس کے آٹھویں صدارتی انتخابات ہیں، 15 مارچ کو …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور کرلیا گیا۔  واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ٹک ٹاک پر کریک ڈاؤن بل کے حق میں 352 اور مخالفت میں 65 ووٹ آئے۔ ٹک ٹاک پر کریک ڈاؤن کا بل منظوری کے لیے …

Read More »

برطانیہ، بیرونی ممالک کی ملکی اخبارات پر ملکیت، پابندی کا منصوبہ تیار

برطانیہ نے ملکی اخبارات کی ملکیت بیرون ممالک کے حاصل کرنے یا ان پر اثر انداز ہونے پر آئندہ چند ہفتوں میں پابندی کا منصوبہ بنا لیا ہے۔  وزیر ثقافت لارڈ پارکینسن نے تصدیق کی ہے کہ ایسا بل پیش کیا جارہا ہے جس کے تحت بیرون مملک برطانیہ کے …

Read More »

اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے انروا کیلئے امریکی فنڈنگ مستقل طور پر معطل ہونے کا خدشہ

بائیڈن انتظامیہ اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے انروا کی فنڈنگ کی معطلی کو مستقل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی کانگریس میں انروا کی فنڈنگ روکنے کے لیے بل موجود ہے جس کی کچھ ڈیموکریٹک سینیٹرز نے مخالفت بھی کی ہے لیکن …

Read More »

دہلی چلو مارچ: احتجاج کے پیش نظر دہلی میں سیکیورٹی بڑھا دی

بھارت میں گزشتہ ماہ سے شروع ہونے والا کسانوں کا احتجاج تاحال جاری ہے، جس کی وجہ سے حفاظت کے پیش نظر دہلی میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ خبرایجنسی کی رپورٹس کے مطابق کسان مظاہرین آج دہلی کے رام لیلا میدان میں جمع ہوں گے۔ کسانوں کی احتجاجی ریلی …

Read More »

کم جونگ اُن نے جنگی ٹینک کا معائنہ کیا، چلا کر چیک بھی کیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے نئے تیار کردہ جنگی ٹینک چلائے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ اُن نے فوجی مشقوں کا دورہ کیا اور خود بھی اس کا حصہ بنے۔ رپورٹس کے مطابق بدھ کو شمالی کوریا میں جنگی ٹینکس کی صلاحیتوں کا معائنہ کرنے کے …

Read More »

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی نیشنل فرنٹ پارٹی پر پابندی عائد کردی

بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں نیشنل فرنٹ پارٹی پر پابندی عائد کردی گئی۔ نیشنل فرنٹ پارٹی کے لیڈر نعیم خان کو بھارتی حکومت نے اگست 2017ء سے قید کیا ہوا ہے جبکہ بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے نیشنل فرنٹ پر 5 سال کے لیے …

Read More »

جو عورتیں بیکار بیٹھی رہتی ہیں وہی اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں: فضیلہ قاضی

پاکستانی معروف اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ جو عورتیں بیکار بیٹھی رہتی ہیں وہی اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی فضیلہ قاضی اور قیصر نظامانی طویل عرصے بعد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئے۔ حال ہی میں معروف فنکار جوڑی نے …

Read More »

ہمارے معاشرے میں گھر کے مرد ہی عورت کی کامیابی کا زینہ بنتے ہیں: جویریہ سعود

پاکستانی اداکارہ و پروڈیوسر جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں گھر کے مرد ہی عورت کی کامیابی کا زینہ بنتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور پاکستان میں خواتین کی کامیابی میں مردوں کی اہمیت پر روشنی …

Read More »

عامر خان کا سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ہمراہ سالگرہ کا جشن

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ، عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا ہے۔ اداکار عامر خان آج اپنی 59ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر عامر خان کی سابقہ اہلیہ کے ہمراہ نئی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ اپنی سالگرہ کا …

Read More »