Home / جاگو دنیا / کم جونگ اُن نے جنگی ٹینک کا معائنہ کیا، چلا کر چیک بھی کیا

کم جونگ اُن نے جنگی ٹینک کا معائنہ کیا، چلا کر چیک بھی کیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے نئے تیار کردہ جنگی ٹینک چلائے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ اُن نے فوجی مشقوں کا دورہ کیا اور خود بھی اس کا حصہ بنے۔

رپورٹس کے مطابق بدھ کو شمالی کوریا میں جنگی ٹینکس کی صلاحیتوں کا معائنہ کرنے کے لیے تربیتی مشق کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں نئے قسم کے جنگی ٹینکس بھی شامل تھے۔

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق کم جونگ اُن نے نئے ٹینک کو دنیا کا سب سے طاقتور ٹینک  قراردیا ہے۔

انہوں نے خود ایک نئے ٹینک میں سوار ہو کر اسے چلایا۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *