Home / 2024 / March / 14 (page 2)

Daily Archives: March 14, 2024

پی ایس ایل 9 ایلیمنیٹر سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایلیمنیٹر سے قبل اسلام آباد یونائیٹیڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا، مارو یا مر جاؤ صورتحال کا میچ جتوانے والے کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔  نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج …

Read More »

آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے افغان اسکواڈ کا اعلان

افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ لیگ اسپنر راشد خان کو فٹ قرار دیے جانے کے بعد ان کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور وہ سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ راشد خان 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ …

Read More »

کیریئر کے عروج پر مجھے کھانے میں زہر ملا کر دیا گیا، عمران نذیر کا دعویٰ

پاکستانی سابق کرکٹر عمران نذیر کو پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم میں ہارڈ ہٹر اور اوپننگ بلے باز کے طور پر جانا جاتا ہے۔ انہوں نے ء999 اور 2012ء کے درمیان بہترین کرکٹ کھیلی۔ حال ہی میں کرکٹر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس …

Read More »

پلیئرز کو بنانے کیلئے اس کی ناکامیوں پر بھی سپورٹ ضروری ہے، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پلیئرز کو بنانے کےلیے اس کی ناکامیوں پر بھی سپورٹ ضروری ہوتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان کا کہنا تھا کہ کچھ غلطیاں ہوئیں جس کی وجہ سے ٹاپ ٹو میں فنش نہیں کر پائے، …

Read More »

پاکستان میں ٹیلنٹ سے متاثر ہوا، پاور ہٹنگ میں محنت کرنے کی ضرورت ہے، مائیک ہیسن

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے ٹیلنٹ سے بہت متاثر ہوا، پاور ہٹنگ میں تھوڑا اور محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں کوچنگ کا تجربہ …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہوگئے۔ آئی سی سی کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی سی سی کی 3 روزہ میٹنگز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے …

Read More »

سابق سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کی گاڑی کو حادثہ، اسپتال منتقل

سری لنکا کے سابق کرکٹر لاہیرو تھریمانے خطرناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لاہیرو تھریمانے کو اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے، کار حادثے میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہیرو تھریمانے کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، ان کی گاڑی کو حادثہ …

Read More »

یورپین پارلیمنٹ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق دنیا کا پہلا قانون منظور

یورپین پارلیمنٹ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق دنیا کا پہلا قانون منظور کرلیا۔ اس قانون کے تحت عام مقصد کے لیے مصنوعی ذہانت میں جدّت کو فروغ دیتے ہوئے بنیادی حقوق کی حفاظت اور اس کی تعمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس حوالے سے سٹراسبرگ میں جاری سیشن میں …

Read More »

ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کرنے سے بھاری نقصان ہوگا، چین کی امریکا کو وارننگ

چین نے ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر امریکا کو وارننگ دے دی۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نےکہا کہ امریکا کو ٹِک ٹاک سے قومی سلامتی کے خطرات کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ اُنہوں نے کہا کہ ایسے اُوچھے ہتھکنڈوں سے منصفانہ مقابلوں …

Read More »

ترک صدر اردوان کے سیکیورٹی قافلے کو حادثہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے سیکیورٹی قافلے میں شامل ایک پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبہ سرناک میں صدر رجب طیب اردوان کے سیکیورٹی قافلے میں شامل 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ترک حکام کے مطابق اس حادثے کی مزید …

Read More »