Home / جاگو بزنس / حکومت سندھ نے گندم خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی

حکومت سندھ نے گندم خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی

حکومت سندھ نے  گندم کی خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی۔

سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔

سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

Check Also

اسلام آباد میں 9مئی کی ریلی، بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد میں 9مئی کے سلسلے میں نکالے جانے والی ریلی کے دوران پولیس نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *