Home / جاگو بزنس / ملک میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں 13 مارچ بروز بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 کی بڑی کمی ہوئی تھی جس کے بعد آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونےکی فی تولہ قیمت250 روپے بڑھ کر 2 لاکھ28 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔

 10گرام سونے کی قیمت215 روپےبڑھ کر 1لاکھ95ہزار945 روپےہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 2168 ڈالر ہے۔

Check Also

2014 کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2014 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *